کرونا وباء سے مکمل نجات، بل گیٹس نے دنیا کے معمول پر آنے کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی کرونا وائرس کے حوالے سے نئی پیش گوئی ،غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے امید کا اظہار کیا ہے کہ 2022 کے آخر تک دنیا معمول کے مطابق […]

بھارت کےکون کون سے مالدار افراد نجی طیاروں کے ذریعے ملک چھوڑ گئے؟

لندن(آئی این پی ) بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث مالدار افراد ہزاروں پونڈز دے کر نجی طیاروں کے ذریعے ملک سے چلے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کے خطرناک حد تک اضافے کے بعد کئی افراد ملک چھوڑ […]

جب کورونا پھیل رہا تھا تو نریندر مودی بنگال میں بغیر ماسک کے گھوم رہے تھے

لندن (آئی این پی ) مغربی میڈیا نے بھارتی وزیراعظم کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم اوور کانفیڈنٹ ہیں، جب کورونا پھیل رہا تھا تو نریندر مودی بنگال میں بغیر ماسک کے گھوم رہے تھے۔ دی اکنامسٹ نے […]

مشکل وقت میں دوست نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، متحدہ عرب امارات نے بھارت پر پابندی لگا دی

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا کیسز میں شدت کے باعث متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھی بھارت پر سفری پابندیاں عائد کردی گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نیبھارت سے آنے والی تمام کمرشل پروازوں پرپابندی لگادی ہے ، یہ پابندی بھارت […]

یکم مئی سے 10 مئی تک عام تعطیل کا فیصلہ

ماسکو(آئی این پی ) روس نے آئندہ ماہ ملک بھر میں دس روزہ عام تعطیل کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اگر روسی ہیلتھ ایجنسی نے تعطیل کی حمایت کی تو آرڈیننس جاری کر دیں گے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وبا پر قابو پانے، […]

بھارت میں کورونا سے اموات کی اصل تعداد 5 گنا زیادہ ہے، امریکی میڈیا کا انکشاف

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکا اور برطانیہ کے میڈیا نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا دیا جس کے بعد اموات اور کیسز کو چھپا کر کورونا پر قابو پانے کا بھارتی ڈرامہ بری طرح فلاپ ہو گیا۔ امریکی میڈیا نے انکشاف کیا […]

یکم سے 10 مئی تک عام تعطیل کا فیصلہ

ماسکو(آئی این پی ) روس نے آئندہ ماہ ملک بھر میں دس روزہ عام تعطیل کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اگر روسی ہیلتھ ایجنسی نے تعطیل کی حمایت کی تو آرڈیننس جاری کر دیں گے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وبا پر قابو پانے، […]

ہمسایہ ملک نے بھارت، پاکستان کیلئے پروازوں پر پابندی عائد کر دی

تہران(آئی این پی ) ایران کی سول ایوی ایشن نے پاکستان اور بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر دونوں ممالک کے لیے آنے اور جانے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی […]

بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورت حال، پاکستان کی مدد کی پیشکش

اسلام آباد(آئی این پی) بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورت حال پر پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی۔ ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انسانی ہمدردی کے تحت پاکستان نے بھارت کو مدد کی پیشکش کی […]

انڈونیشیا کی لاپتہ ہونیوالی آبدوز سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

جکارتہ (پی این آئی) انڈونیشیا کی 21 اپریل کو لاپتہ ہونے والی آبدوز کے بارے میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ وہ گہرے سمندر میں ڈوب چکی ہے۔انڈونیشیا کے امیر البحر کے مطابق جزیرہ بالی کے قریب سمندر میں 850 میٹر کی گہرائی میں […]

close