ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نہیان نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس لڑکی سے رابطہ کیا جو گاڑیوں کی مرمت کرتی دیکھی گئیں۔ ولی عہد محمد بن زاید آل نہیان نے گاڑیوں کی مرمت کرنے […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی)مکہ المکرمہ میں ہونے والی رحمت کی بارش سے بے نیاز ہو کر مسجد حرام میں معتمرین اور زائرین عبادت میں مشغول رہے۔ اس موقع پر فوٹو گرافروں نے بیت اللہ میں معتمرین کی عبادت اور باران رحمت کے ایک ساتھ […]
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا کے خوف کی وجہ سے 18مہینے کا بچہ ماں کی لاش کے پاس 2 دن تک بغیر کھائے پیئے بیٹھا رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی شہر پونے میں کورونا کے خوف کی وجہ سے کوئی بھیشخص متاثرہ خاندان […]
جنیوا (پی این آئی) بھارت میں پیدا ہونے والی کورونا کی سنگین صورتحال دنیا کے کسی بھی ملک میں پیدا ہو سکتی ہے اور اس خطرے سے بچنے کے لیے اقوام عالم کو بے پناہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت […]
دوحہ (آئی این پی )قطر نے پاکستان سمیت 6 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی لگادی۔پاکستانی شہریوں پر قطر میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ قطرائیر لائن نے پاکستان سے قطر جانے والے مسافروں کوآگاہ کردیاہے۔قطر ائیرلائن کے مطابق بھارت، بنگلادیش، نیپال، […]
اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔بدھ کو وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے انٹرویو کا لنک شیئر کراتے ہوئے […]
نئی دلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی۔روئٹرز کے مطابق بھارت اس وقت کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہے جو تیزی سے لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ اموات ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے ریکارڈ اموات ہوئی ہیں۔ ہم نیوز کےمطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 3 ہزار 285 افراد […]
ریاض(پی این آئی)پچھلے کچھ دنوں کے دوران صحرائی علاقے میںژالہ باری کے طوفان کی ایک حیرت انگیز ویڈیو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس سے حائل شہر کے نزدیک ایک ویران جگہ پر ژالہ باری نے پورے علاقے کو ڈھانپ رکھا ہے۔یہ کلپ […]
ویانا(پی این آئی)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک طویل عرصے کے بعد بچوں اور نوجوان کے لوگوں کے سکول کھول دیئے گئے۔ پہلے دن سکول کھلنے پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے ریلوے اسٹیشنوں کی سکرینوں پر بچوں کے ویلکم کے اشتہارات شائع کیے۔ ویانامیں بدستور موجود […]
برسلز(آئی این پی ) بیلجیم نے کرونا وائرس کی بھارتی قسم کو خطرناک ترین قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیم کے شعبہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا بھارتی ویریئنٹ برسلز کے ایک رہائشی میں مثبت آ گیا ہے۔ چند دن […]