ریاض (پی این آئی) ترجمان سعودی وزارت حج کی جانب سے کہا گیا کہ رواں سال حج سے متعلق ابھی تک کوئی سرکاری ہدایات جاری نہیں کی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان سعودی وزارت حج نے کہا کہ سعودی عرب دنیا بھر کے […]
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں مقیم غیرملکی ملازمین کے اپنے لیے ‘ابشر’ کے ذریعے خروج ونہائی اور خروج وعودہ ویزے نکلوانے کے تجربات کا آغاز کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں محنت کے نئے قوانین کے تحت ملازمین اب خود […]
جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں عیدالفطر کی تاریخ اور رمضان المبارک سے متعلق ماہر فلکیات نے اہم بیان جاری کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ عید الفطر13 مئی بروز جمعرات کو ہو سکتی ہے۔ سعودی عرب میں جدہ فلکیاتی انجمن نے کہا […]
کوالالمپور(شِنہوا)ملائیشیا نے بھارت میں کوویڈ-19 کے کیسز میں اضافے کے باعث وہاں سے اپنے شہریوں کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملائیشیا کے وزیرخارجہ ہشام الدین حسین نے جمعرات کو بتایا کہ حکومت نے بھارت کے شمالی اور مغربی حصوں میں مقیم ملائیشیا کے شہریوں اور […]
کینبرا(شِنہوا)آسٹریلیا کے میڈیکل ریگولیٹر نے خون جمنے کے 5 نئے کیسز کا تعلق آسٹرازینیکا کی کرونا وائرس ویکسین سے جوڑ دیا ہے۔شفابخش اشیا کی انتظامیہ کے سربراہ جان سکیریت نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ آسٹرازینیکا ویکسین لگوانے والے 5 افراد میں خون […]
مکہ المکرمہ (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث سعودی حکومت نے اس سال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی […]
نئی دہلی(پی این آئی) ہمسایہ ملک بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے تقریباً چار ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ چار لاکھ 12 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت […]
مکہ المکرمہ(آن لائن ) دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث سعودی حکومت نے اس سال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی […]
لاہور (پی این آئی) چین کا خلاء میں بھیجا گیا راکٹ ”لانگ مارچ فائیو بی“ بے قابو ہوگیا ہے، 21 ٹن وزنی خلائی جہازکی ہفتے کو زمین پر گرنے کی توقع ہے، نیویارک سمیت دیگر گنجان آباد علاقوں میں گر سکتا ہے، فی الحال گرنے […]
ریاض(پی این آئی) رمضان المبارک کے آخری ایام آن پہنچے ہیں۔رمضان کا یہ آخری عشرہ عبادات اور فضائل سے بھرپور ہے۔ رب کی رضا کی خاطر رکھے گئے روزوں کا انعام عید الفطر کی خوشیوں کی صورت میں ملتا ہے۔ ہر کوئی جاننا چاہتا ہے […]
ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے عید الفطر کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے سرکاری ، نجی اور غیر منافع بخش سیکٹر کے لیے عید کی تعطیلات سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے […]