افغان صدر اشرف غنی بھی ڈٹ گئے، طالبان کی پیش قدمی پر دوٹو ک پیغام دیدیا

کابل(پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت طالبان کے آگے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ افغانستان میں خونریزی اورتباہی کے ذمہ دارطالبان ہیں۔ طالبان کے سامنے ہتھیار […]

ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سعودی سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا

ریاض (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی رویت کے حوالے سے سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلامیہ، شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کی آمد میں اب چند ہی دن باقی بچے ہیں۔ عید الاضحی مسلمانوں کا بڑا […]

مودی سرکار ہل کر رہ گئی، ایکساتھ 12وزرا مستعفی ہو گئے

نئی دہلی(پی این آئی )بھارت میں مرکزی حکومت کے 12 وزرا ایک ساتھ اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے ہیں،بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی طرف سے کابینہ میں تبدیلیوں کے بعد 12 وزرا نے استعفی دے دیا، جن میں صحت، آئی ٹی اور تعلیم […]

برطانوی پارلیمنٹ میں بھی توہین رسالت ﷺ کا قانون بنانے کیلئے آواز اٹھا دی گئی، برطانوی رکن اسمبلی کا شاندار اقدام

لندن(پی این آئی)برطانوی رکن اسمبلی ناز شاہ نےحضرت محمدﷺ کی توہین پر سز ادینے کے لیے قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ کینیڈا میں سابق بورڈنگ سکولوں سے قدیم مقامی نسلوں کے بچوں کی ہزاروں قبریں برآمد ہونے پر احتجاج کے دوران مظاہرین […]

طالبان کی پیش رفت کو روکنے کیلئے افغان خواتین کا اسلحہ اٹھانے کا عزم، بی بی سی اردو کی رپورٹ

اسلا آباد(پی این آئی )افغان خواتین طالبان سے کسی اچھائی کی توقع نہیں رکھتیں، ہم نہ اپنی یونیورسٹی جا سکیں گے اور نہ ہی کام کی اجازت ہو گی اس لیے اب خواتین میدان عمل میں آئی ہیں اور اپنی افغان نیشنل آرمی کی حمایت […]

بھارتی فوج اپنا سامان افغان سرزمین پر ہی چھوڑ کر بھاگ نکلی‎‎

اسلام آباد (پی این آئی )طالبان کی پیش قدمی ، بھارتی فوج اپنا سامان افغان سرزمین پر ہی چھوڑ کر بھاگ نکلی‎‎۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کی پیشقدمی جاری ہے افغانستان میں موجود بھارتی فوج اور دیگر حکام نےاپنا سامان چھوڑ کر راہ دم […]

صرف 4 طالبان نےواخان ضلع پر قبضہ کرلیا‎

اسلام آباد (پی این آئی )طالبان کی پیش قدمی جاری، چار طالبان نے افغانستان ، پاکستان ، تاجکستان اور چین کے بارڈر پر واقع واخان ضلع پر قبضہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بدخشاں کا واخان ضلع افغانستان، پاکستان، تاجکستان، چین بارڈر پر ہے اور واخان […]

طالبان کی پیش قدمی جاری، وہ ملک جس نے افغان طالبان کیساتھ مقابلے کیلئے اپنی فوج کو الرٹ کر دیا

کابل (پی این آئی) افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں طالبان کی تیزی سے پیش قدمی جاری ہے جس کی وجہ سے تاجکستان کے صدر نے بدخشاں سے متصل تاجک سرحد کی حفاظت کے لیے 20 ہزار فوجی بھیجنے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی خبر […]

عید کے موقع پر مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا

مسقط(پی این آئی) عمان میں عید کے موقع پر مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ملک سلطنت عمان کی حکومت نے عید الاضحیٰ کی آمد پر کورونا وبا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

19 جولائی سے کرونا وائرس کی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

لندن (آئی این پی ) برطانوی حکومت نے 19 جولائی سے عالمی وبا کرونا وائرس کی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیاکے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ 19 جولائی سے برطانیہ میں ماسک پہننے کی پابندی ختم ہوجائے گی تاہم […]

طالبان کا افغانستان کے 200 سے زائد اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ‎

اسلام آباد(پی این آئی )طالبان کا افغانستان کے 200 سے زائد اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ‎۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں غیر ملکی افواج کے انخلا کے ساتھ ساتھ طالبان اور افغان سکیورٹی فورسزمیں جھڑپوں میں تیزی آگئی۔مغربی سکیورٹی عہدیداروں کا کہنا ہے […]

close