بیجنگ (آن لائن )چین کے جنوبی شہر گْوآنگ ڑْو میں کووڈ انیس کے صرف 30 مئی کو ہی 18 نئے کیسز کے اندراج کے بعد وہاں آنے جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ دریں اثنائ نیشنل ہیلتھ اتھارٹی کے تازہ ترین روزانہ […]
اسرائیل (پی این آئی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کا دور ختم ہونے کے قریب آ گیا۔دائیں بازو رہنما نفتالی بینیٹ نے اپنی حمایت اپوزیشن لیڈر کے حق میں کر دی۔ اسرائیل میں دائیں بازو کی انتہائی سخت گیر یمینیا پارٹی اور اعتدال پسند […]
نئی دہلی (اے پی پی)بھارت میں بلیک فنگس کی دوائیوں کو حاصل کرنے میں دشواریوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرنے والی دہلی ہائی کورٹ کے ایک جج نے کہا کہ ہم جہنم میں جی رہے ہیں اوربے بس ہیں کیونکہ ملک میں کورونا وائرس […]
دبئی ( آن لائن ) کورونا کی تشویشناک صورتحال، متحدہ عرب امارات نے بھارت پر فضائی پابندیوں میں توسیع کر دی، براستہ ہندوستان ا?نے والے مسافروں کو بھی ملک میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بھار ت […]
کویت سٹی (پی این آئی) کویت نے اسرائیل کے ساتھ تجارت، روابط اور حمایت کو قابل سزا جرم قرار دے دیا، اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے والوں کو 3 سال تک سزا ہو گی، اسرائیل سے براہ راست یا بالواسطہ رابطوں پر بھی پابندی عائدکر […]
دبئی (پی این آئی)کورونا کی تشویشناک صورتحال، متحدہ عرب امارات نے بھارت پر فضائی پابندیوں میں توسیع کر دی، براستہ ہندوستان آنے والے مسافروں کو بھی ملک میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بھار ت میں کورونا […]
واشنگٹن(پی این آئی ) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی، ریلی میں 100سے زائدتنظیموں نے شرکت کی، شرکا نے غزہ پراسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف نعرے لگائے اور اسرائیل پر سخت پابندیاں عائدکرنے […]
نئی دہلی(پی این آئی ) پاکستان کے خطے میں امن کی کوششوں کا بھارت بھی معترف ہوگیا، بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کا امن موقف تسلیم کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کے امن موقف کی تائید کردی ، بھارتی آرمی چیف نے […]
ماسکو (اے پی پی) بیلاروس کے صدر کی روسی صدر سے ملاقات کی ہے۔ روسی نشریاتی ادارے کے مطابق روسی شہر سوچی میں ہونے والی ملاقات میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایسے وقت میں حمایت طلب کر لی […]
ماسکو (اے پی پی) روس نے جاپانی ماہی گیر کشتی قبضے میں لے لی۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک جاپانی ماہی گیر کشتی کو قبضے میں لے کر بعید مشرقی صوبے سخالِن کی ایک بندرگاہ پر […]
استنبول (اے پی پی) ترکی کے شہر استنبول میں یورپ کے بلند ترین ٹاور کا افتتاح کر دیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں صدر رجب طیب اردوان نے یورپ کے بلند ترین ’’چاملی ‘‘ٹاور کا افتتاح کر دیا ہے۔ صدر اردوان نے افتتاحی تقریب […]