عرب ملک نے 29 دسمبر سے غیر ملکیوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا، کورونا ٹیسٹ ائرپورٹ پہنچنے پر کیا جائیگا

مسقط(این این آئی )عمان نے 29دسمبر سے اپنی زمینی ،فضائی اور سمندری سرحدیں کھولنے کا اعلان کردیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ حکومتی بیان کے مطابق عمان میں داخلے کیلیے تمام ممالک سے آنے والوں کیلیے سفر سے 72 گھنٹے قبل کا کووڈ 19 […]

یہاں سے بے دخل ہو جاؤ یا پھر ہم بزور طاقت آپ کو یہاں سے نکال باہر کریں گے، اسلامی ملک کے سپہ سالارنے ترکی کو دو آپشنز دے دیئے

لیبیا (پی این آئی) لیبیائی سپہ سالار خلیفہ ہفتار نے ترکی کو براہ راست للکارتے ہوئے کہا کہ یہاں کوئی امن یا کوئی تحفظ نہیں ہے جب تک تم امریکی پٹھو لیبیائی حکومت کی پشت پناہی سے نہیں ہٹ جاتے۔ انقرہ جب تک مقامی حکومت […]

کورونا وائرس کی نئی قسم کا حملہ، وہ ملک جہاں تیسری بار لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی عفریت نے دینا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، چا ر سو اس بیماری کے خوفناک آثار نظر آتے ہیں جبکہ اس کی ئنی قسم سامنے آنے کی وجہ سے حالات مزید ابتری کا جانب جاتے […]

سعودی عرب میں4مقامات سے تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب میں چار مختلف مقامات پر تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ، سعودی حکام نے تصدیق کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں نئے ذخائر کے حوالے سے کہا ہے کہ اس بڑی خوشخبری قرار […]

سعودی حکومت کا بڑا اقدام، حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ جاری کر دئیے، مقصد کیا ہے؟ جانیئے

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈلانچ کردیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ مکہ معظمہ ثقافتی مرکز کے حالیہ اجلاس کے موقعے پر جاری کے گئے۔ اجلاس کو’’ہم ڈیجیٹل دنیا میں کیسے […]

یہ آخری وباء نہیں ہو گی، یورپ میں ویکسین لگانے کے آغاز پر عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا ڈرا دینے والا اعلان

برلن (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی شکل کے سامنے آنے کے بعد یورپ کے کئی ممالک میں عمر رسیدہ افراد کو اتوار کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانا شروع کر دی گئی ہے جبکہ فرانس میں حکام نے تیسرے لاک ڈاؤن کا امکان ظاہر […]

موسم سرما کا آغاز، کئی علاقوں میں برفباری کی پیشنگوئی، ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیا ت نے خبردار کیا ہے کہ کل اتوار سے مملکت میں سردی کی شدید لہر […]

کورونا وائرس کی نئی قسم، بڑے ملک نے تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگادی

ٹوکیو (این این آئی)جاپان نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔جاپانی میڈیا کے مطابق نئے وائرس کی روک تھام کے لیے حکومت نے ملک میں نئے غیرملکیوں کی آمد پر پابندی […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو کرونا ویکسین لگا دی گئی، سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا؟

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے ملک میں کرونا ویکسین لگائے جانے کے عمل میں مملکت کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو بھی ویکسین کی خوراک دی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق […]

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کس اسلامی ملک کے سربراہ کو اسرائیل کے دورے کی دعوت دے دی؟

رباط/تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفتر نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے مراکش کے فرمانروا محمد ششم سے ٹیلفیون پر بات کی اور انہیں اسرائیل کے دورے کی دعوت دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری […]

طیب اردوان نے فلسطین پر اسرائیل کا مؤقف مسترد کر دیا، کہا، اسرائیل کو پالیسی بدلنا ہو گی

انقرہ (این این آئی )ترک صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے اور اس حوالے سے انٹیلیجنس لیول پر مذاکرات جاری ہیں تاہم اسرائیل کی فلسطین پالیسی ناقابل قبول ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک صدر کا صحافیوں سے […]

close