اتر پردیش(آئی این پی)بھارتی حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے راجیہ سبھا کے رکن سبرامنیئن سوامی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین طالبان کے ساتھ مل کر ایک سال کے اندر بھارت پر حملہ کرسکتے ہیں۔افغانستان میں طالبان نے کابل کا کنٹرول حاصل کرنے […]
دوحہ(آئی این پی)پیر کے دن کابل شہر میں طالبان نے گشت کرنا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ شب صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ دینے کے بعد ان جنگجوں نے اپنی جیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کو خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ […]
کابل(آئی این پی) روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اشرف غنی افغانستان سے نکلتے نکلتے اپنی ہمراہ نقد رقم سے بھرا ہیلی کاپٹر اور 4کاریں بھی نامعلوم مقام پر لے گئے۔روسی میڈیا نے کابل میں روسی سفارت خانے کے ترجمان کے حوالے سے دعویٰ […]
دوشنبے(آئی این پی)تاجک وزارت خارجہ نے افغان صدر اشرف غنی کے تاجکستان آنے کی تردید کردی۔ تاجکستان کی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اشرف غنی کا طیارہ تاجک فضائی حدود میں آیا نہ تاجکستان میں اترا ہے اور نہ ہی […]
کابل (پی این آئی) طالبان نے 20 سال کی طویل جنگ کے بعد افغانستان پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا ہے، ایسے میں اندازے قائم کیے جا رہے ہیں کہ امارت اسلامیہ افغانستان میں کس رہنما کو کیا عہدہ مل سکتا ہے۔ طالبان کے امیر ملا […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ملک کی بدلتی صورتحال کے باعث نوٹم جاری کر دیاجس کے مطابق کابل کا حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کمرشل پروازوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے تاہم ملٹری […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے روسی سفارتخانے کو سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔طالبان کے کنٹرول حاصل کرلینے کے بعد روس کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہ دیگر ممالک کے برعکس […]
کابل (پی این آئی) شہریوں کے ساتھ طالبان کا رویہ دوستانہ ہے، مجھے دیکھ کر طالبان جنگجو تھوڑا پریشان دکھائی دیے تاہم مجھے کوریج سے نہیں روکا، سی این این کی خاتون صحافی کی برقع پہن کر کابل میں رپورٹنگ، ویڈیو وائرل۔ تفصیلات مطابق اس […]
اسلام (پی این آئی )ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا ہے کہ امیرالمومنین سے متعلق آئندہ چنددنوں میں فیصلہ ہوگا۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہم افغانستان میں اسلامی حکومت چاہتے ہیں۔ان کا کہنا […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے طالبان کی امریکی بینکوں میں موجود افغان حکومت کے پیسے تک رسائی مسترد کردی۔خبر ایجنسی اے ایف پی نے جوبائیڈن انتظامیہ کے ایک اہلکار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے امریکی بینکوں میں موجود افغان حکومت […]
کابل (پی این آئی) امریکا نے کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے بعد پاکستانی شہریوں کو ملک واپس جانے سے روک دیا، امریکی فوج کی جانب سے صرف امریکی شہریوں کو ایئرپورٹ میں داخلے کی اجازت، سینکڑوں پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے- تفصیلات کےمطابق افغانستان […]