سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کاربن فری شہر کے قیام کا اعلان کر دیا، نئے شہر کا کیا نام ہو گا اور کون کونسی خصوصیات کا حامل ہو گا؟

ریاض(پی این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جو نیوم کمپنی کی مجلس انتظامیہ کے چیئرمین بھی ہیں نیوم میں کاربن فری ’ذالاین‘ شہر کے قیام کا اعلان کیا ہے۔’یہ مستقبل کے شہروں کے لیے ایک مثال ہوگا۔ نئے شہر قدرتی ماحول دوست […]

ٹرمپ کی شکست، میلانیا ٹرمپ بالکل غائب ہو گئیں

واشنگٹن (پی این آئی ) امریکا میں پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی اور ٹرمپ کے دفاع کے معاملے سے مدت صدارت کے اختتام سے پہلے ہی میلانیا ٹرمپ منظر سے بالکل غائب ہوگئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ میلانیا کو آخری مرتبہ […]

ہسپتال کے باہر زمین دھنس گئی، کووڈ 19کے مریضوں کا ہنگامی اخراج

روم(آئی این پی)اٹلی میں ایک اسپتال کے باہر زمین اچانک دھنس گئی اور ایک گہرا گڑھا پڑ گیا، اسپتال میں موجود کووڈ مریضوں کو ہنگامی طور پر اسپتال سے باہر نکالا گیا۔یہ واقعہ اٹلی کے شہر نیپلز میں پیش آیا جہاں صبح 6 بجے کے […]

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے سوشل میڈیا کو خیر باد کہہ دیا

لندن (آئی این پی)برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے تمام مواصلاتی رابطوں کی ویب سائٹس پراپنی سرگرمیاں ختم کردی ہیں۔ برطانوی اخبار “سنڈے ٹائمز” کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہزادہ ہیری اوران کی اہلیہ نے […]

دبائو کا شکار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک کا خطرہ

واشنگٹن(این این آئی) کیپٹل ہل کی عمارت میں ہونے والے پرتشدد وا قعات کے بعد ا مریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ کے مستعفی نہ ہونے پر ڈیموکریٹس ان کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک لانے کی تیاریاں کررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹس کا کہنا تھا […]

ذاتی ٹوئٹر اکائونٹ بلاک ہونے کے بعد ٹرمپ کا سرکاری اکائونٹ سے اہم اعلان

واشنگٹن (این این آئی )ذاتی ٹوئٹر اکانٹ بند ہونے کے بعدامریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر انتظامیہ پر برسنے کے لیے اپنے سرکاری ٹوئٹر اکانٹ کو استعمال کیا جس کے ساڑھے سات کروڑ فالوورز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے ووٹ دینے والے […]

بھارتی کسانوں کا احتجاج، سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکز کا اہم بیان سامنے آگیا

امرتسر(این این آئی) بھارت میں احتجاج کرنے والے کسانوں سے متعلق سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکزشری اکال تخت صاحب کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے احتجاج کا معاملہ مذہبی نہیں ہے اورنہ ہی یہ سکھ رسم ورواج کے خلاف ہے، […]

کورونا کے نئے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، 24 گھنٹوں کے دوران تین ہزارمریض رپورٹ

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کی وزارت صحت پورے ملک میں کورونا ویکسین کی قومی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 53 ہزار 859 افراد نے کورونا ویکسین کی خوراک لی ہے، جس کے نتیجے میں امارات […]

سعودی عرب کا قطر کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان، بکنگ جاری

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ پڑوسی ملک قطر کے لیے بندش کی شکار اپنی فضائی سروس دوبارہ بحال کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دوحا کے لیے ان کی پہلی پرواز جدہ و قطر سے 11 […]

جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں پاکستان کو دھمکیاں دینے والی بھارت کی آدھی فوج شدید ذہنی دبائوکا شکار،امریکی تھنک ٹینک کے چشم کشا انکشافات

نئی دہلی(پی این آئی)پاکستان کے خلاف جعلی سرجیکل اسٹرائیکس کا بہانہ بنانے والی بھارت کی 13 لاکھ آرمی کی آدھی تعداد شدید دبائو کے باعث ڈری سہمی ہے جہاں اس کے سالانہ متعدد اہلکار تنگ آکر خود ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیتے ہیں۔ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ ، امریکا کی 152 سالہ تاریخ تبدیل ہونے کا امکان

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت سے انکار کے بعد ملکی سیاست میں ہلچل ، امریکا کی 152 سالہ تاریخ تبدیل ہونے کا امکان ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

trump dinner
close