واشنگٹن (پی این آئی) امریکی خفیہ ادارے نے کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی پروپیگنڈے کی تردید کر دی ہے کہ چین کی لیبارٹری میں کورونا وائرس ایک بائیولاجیکل ہتھیار کے طور پر تیار کیا گیا تھا۔ امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے کہا ہے کہ […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں کشتی کارگوجہاز سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 21 مسافر جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق بنگلہ دیش میں کشتی کارگو جہاز سے ٹکرا گئی جس کے باعث […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر تسلیم کرنے کے کسی بھی امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہائوس نے ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا کہ آیا وہ اگلے ہفتے فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان […]
واشنگٹن (پی این آئی) واشنگٹن میںوائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے طالبان حکومت کو فوری تسلیم کرنے کا امکان نہیں ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری نے میڈیا سے گفتگو میں […]
کابل (پی این آئی) طویل وقفے کے بعد امریکی فوج نے افغانستان میں پھر ایک ڈرون حملہ کر کے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے ’منصوبہ ساز‘ کو نشانہ بنانے کے لیے مشرقی افغانستان میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ نے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے افغانستان میں داعش پر حملے کی منصوبہ بندی مکمل کرلی، داعش پر حملے کا منصوبہ صدر جوبائیڈن کو پیش کردیا گیا، داعش پر حملے کیلئے وسائل موجود ہیں، امریکی کمانڈرز نے کہا کہ افغانستان میں آئندہ چند دن سب […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کے ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین گریگری مکس نے کہا ہے کہ کابل ائیرپورٹ پردھماکوں کے باوجود افغانستان سے انخلا جاری رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گریگری مکس نے کہا کہ امریکہ نے افغانستان میں اپنے مقاصد پورے کر […]
کابل (پی این آئی) کابل ائیرپورٹ پر مزید حملوں کا خدشہ، الرٹ جاری، داعش کی جانب سے راکٹ حملوں اور کار بم دھماکوں کے ذریعے کابل میں تباہی مچانے کے خدشے کے پیش نظر امریکی فوج کو مسلسل الرٹ رہنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق […]
ریاض(پی این آئی )سعودی عرب میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ اب مقامی خواتین پبلک ٹیکسیاں چلانا شروع کر رہی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں الشرقیہ ریجن کے الاحسا کشمنری میں منیر المری نامی خاتون بھی سڑکوں پر پبلک ٹیکسی چلا رہی […]
کابل(این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر گزشتہ روز ہونے والے 3 دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 90 ہو گئی، جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی اہلکار بھی شامل ہیں، دھماکے […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو ہلا دینے والے خونی حملے جس میں امریکی فوجیوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس سروسز کو کابل میں اسی […]