بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 21 کروڑ 53 لاکھ 97 ہزار 147 ہو گئی ہے۔جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کی جانب سے 28 اگست کو صبح 10 بجے جاری کیے جانیوالے اعداد وشمار کے مطابق […]
کابل ( پی این آئی ) امریکی شہریوں کا انخلا آخری مراحل میں داخل، امریکا نے کابل ائیرپورٹ کے 3 گیٹس کی سکیورٹی نئی حکومت کے سپرد کر دی- تفصیلات کےمطابق افغانستان سے امریکی انخلا آخری مراحل میں داخل ہوگیا جس کے بعد دارالحکومت کابل […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے تمام ممالک کے شہریوں کیلئے سیاحتی ویزہ سروس بحال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سفری پابندیوں میں نرمی کے حوالے سے ایک اور انتہائی اہم فیصلہ کیا ہے۔ اماراتی حکومت نے […]
کابل ( پی این آئی ) افغانستان کی نئی حکومت کی افغانستان کے صوبے پنجشیر میں مختلف اطراف سے پیش قدمی،جنگجوؤں نے وادی سے متصل پہاڑوں اور چوٹیوں پر مورچے قائم کرلیے، پنجشیر میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے- تفصیلات کےمطابق نئی حکومت نے افغانستان […]
ڈبلن (آ ن لائن )آئرلینڈ نے پاکستان سمیت 23 ممالک کو کورونا سے متعلق سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا۔ ریڈ لسٹ سے نکالے جانے والے ممالک سے آنے والے مسافروں کو اب لازمی ہوٹل قرنطینہ نہیں کرنا ہوگا۔ ریڈلسٹ سے آؤٹ ممالک سے […]
کابل (پی این آئی) پہلا اسلامی ملک جس نےافغانستان کی نئی حکومت کوتسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ترکی او رنئی حکومت کے […]
لاہور(پی این آئی) سربراہ جے یوآئی ف اور صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کو لانگ مارچ اور استعفے دینے کی تجویز دے دی، انہوں نے کہا کہ پانی سر سے اونچا ہوگیا ، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے […]
کابل (پی این آئی) کابل ائیرپورٹ پھر سے فائرنگ سے گونج اٹھا، نئی حکومت نے سیکورٹی سخت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کا بین الاقوامی ائیرپورٹ پر ایک مرتبہ پھر شدید فائرنگ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا […]
کابل (پی این آئی) افغان پی ٹی ایم ایکٹوسٹ فوزیہ رؤف نے بھارتی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے افغان مسلم لڑکیوں کو پیغام دیا اور کہا کہ وہ ہندو مذہب اختیار کر لیں اور ہندو لڑکوں سے شادی کرکے بھارت کی نیشنلٹی حاصل کریں۔ یہ […]
کابل (پی این آئی)امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے افغانستان میں داعش کی خراسان شاخ کے ایک منصوبہ ساز کو ڈرون حملے میں ہلاک کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق داعش نے جمعرات کو کابل ایئر پورٹ پر مہلک خودکش بم دھماکے کی ذمہ داری […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی سفارتخانے نے ایک اور دہشتگرد حملے کے خدشے کے پیش نظر افغانستان میں مقیم اپنے تمام شہریوں کو ایک بار پھر کابل ائیر پورٹ فوری چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہائوس جین ساکی نے بتایاکہ نیشنل سکیورٹی […]