سری نگر (پی این آئی) سید علی گیلانی کی تدفین کے بعد بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیا…حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات کے بعد بھارتی حکومت نے کشمیر میں کرفیو لگادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید علی گیلانی کے انتقال […]
جینوا ( آن لائن ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کی ایک اور قسم کو ‘ویرینٹس آف انٹرسٹ’ میں شامل کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی اس نئی قسم میو (Mu) یا بی 1.621 کو 30 اگست […]
بیجنگ(پی این آئی)چین نے افغانستان میں قیامِ امن اور تعمیر نو کے لیےافغانستان کی نئی حکومت کو مشروط مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرنئی حکومت کو شراکت داری پر مبنی حکومت قائم کرتے ہیں اور دہشت گرد جماعتوں سے دوری اختیار کرتے […]
کابل (پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کے امیر ملا ہبتہ اللہ اخوندزادہ نئی افغان حکومت کے سربراہ ہوں گے جب کہ صدر یا وزیر اعظم ان کے نیچے رہ کر کام کرے گا۔افغان ٹی وی چینل کے مطابق نئی […]
کابل (پی این آئی) نئی حکومت کے جنگجوئوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے وادی پنجشیر کی دفاعی لائن توڑ کر چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق احمد مسعود کے قومی مزاحمتی محاذ سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد وادی […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کی 20ریاستوں نے جوبائیڈن انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ ریاستوں کی طرف سے یہ مقدمہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے خواجہ سراءطالب علموں کو طالبات کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف […]
کابل (پی این آئی )نئی حکومت کے کنٹرول کے بعد پہلی پرواز کابل ایئر پورٹ پر لینڈ کرگئی ، قطر کا طیارہ تکنیکی ٹیم کولے کر کابل پہنچ گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی حکومت کی جانب سے کنٹرول سنبھالنے کے بعد تکنیکی […]
ماسکو (پی این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روسی فوج اور پولیس افسروں میں دو دو سو ڈالر نقد تقسیم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔مغری میڈیا کے مطابق روس میں پارلیمانی انتخابات سے قبل صدر پوتن نے اپنی سیاسی جماعت ’یونائیٹڈ […]
دوحہ (پی این آئی) بھارت نے واضح کیا ہے کہ دوہا میں مقیم ان کے سفارت کار نے نئے افغان حکمرانوں کے نمائندے سے قطر میں ملاقات کی ہے۔بھارت کی وزارت خارجہ سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’قطر […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں مقیم بھارتی شہری نےافغانستان، کمبوڈیا، انڈیا، انڈونیشیا، میانمار، نیپال، پاکستان، سری لنکا اور تھائی لینڈ تک نوادرات کی اسمگلنگ کا نیٹ ورک بنا رکھاتھا۔آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ کی طرف سےجاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق سبھاش […]
اسلام آباد (پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نےافغانستان سے جنگ کے خاتمے کےبعد کہاہے کہ امریکا کو اندازہ نہیں تھا کہ اشرف غنی ملک سے فرارہو جا ئے گا۔ افغان جنگ کے خاتمے کا فیصلہ میں نے کیا تھا۔ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ جا ری رکھیں […]