بھارتی پروپیگنڈا ناکام، امریکہ نے پاکستانی اقدامات کی تعریف کر دی

واشنگٹن (پی این آئی)  منفی بھارتی پروپیگنڈا ناکام ہوگیا۔ فیٹف اقدامات پر امریکا پاکستان کا معترف بن گیا۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے فیٹف کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے فیٹف کی 27 میں سے 26 شرائظ پوری […]

کابل میں عید کی نماز کے دوران افغان صدارتی محل پر راکٹ حملے

کابل (پی این آئی) افغانستان میں آج عیدالاضحیٰ کا آج پہلا روز ہے۔ عید کی کی نماز کے دوران کابل میں راکٹ حملوں کی اطلاعات ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میںافغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کئے گئے راکٹ شہر کے شمالی حصے سے […]

ترک صدر بھی طالبان کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے، بڑا اعلان کر دیا

انقرہ (پی این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ طالبان کا رویہ ایسا نہیں ہے جو ایک مسلمان کا دوسرے کے ساتھ ہونا چاہیے، طالبان کو فوری طور پر افغانستان پر اپنا قبضہ ختم کردینا چاہیے۔شمالی قبرص کیلئے روانگی سے […]

سعودی عرب میں شادی کرنے والوں کو محمد بن سلمان نے بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے سماجی اور معاشی پروگرام سند کے تحت شادی کے خواہش مند جوڑوں کے لیے37 لاکھ 40 ہزار ریال بطور ”شادی گرانٹ“ مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ولی […]

افغان فورسز کا پلٹ وار، طالبان کو پیچھے دھکیلنے میں کامیابی، 24اضلاع کا کنٹرول واپس لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان افغان افواج نے طالبان کے زیرقبضہ24 اضلاع کا کنٹرول واپس لینےکا دعویٰ کیا ہے۔افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کےدرمیان جھڑپیں جاری ہیں، افغان وزارت دفاع نےگذشتہ 24گھنٹوں میں افغان فورسزکےآپریشن میں 233طالبان کی ہلاکت کا دعوٰی کیاہے۔افغان حکام کے […]

ایک ہی دن میں طالبان نے افغانستان کے کتنے اضلاع پر قبضہ کر لیا؟ افغان حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

قندھار (پی این آئی) طالبان کی جانب سے مختلف صوبوں میں کابل انتظامیہ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ آج (پیر کے روز) طالبان نے پانچ صوبوں میں کارروائیاں کیں اور ایک ضلع کو فتح کرلیا۔ طالبان نے اپنی کارروائیوں میں افغان فوج کے 30 اہلکاروں […]

گستاخانہ خاکے بنانے والا ڈینش کارٹونسٹ چل بسا

اسٹاک ہوم(اے ایف پی) گستاخانہ خاکے بنانے والا ڈینش کارٹونسٹ اتوارکوچل بسا ،اے ایف پی کے مطابق کرت ویسٹر گارد کی عمر 86 برس تھی اور اس کے گستاخانہ خاکے اخبار میں شائع ہونے کے بعد پوری دنیا میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے، ویسٹرمسلمانوں کو […]

بھارتی وزیر خارجہ نے فیٹف میں پاکستان کیخلاف سازش کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی )بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کرلیا۔فیٹف میں پاکستان کے خلاف بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی ہے اوربھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اس کا اعتراف خود کیا ہے۔بھارتی […]

امریکہ نے طالبان سے بڑا مطالبہ کر دیا

کابل (پی این آئی) امریکہ نے افغان طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ پر ہتھیار رکھ کر امن عمل کیلئے اپنے عزم کا اظہار کریں۔ کابل میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کابل میں قائم تمام یورپی ملکوں کے سفارتی […]

2 ڈوز لگوانے کے باوجود برطانوی وزیر صحت کورونا میں مبتلا

لندن (آئی ا ین پی)کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ ان میں بیماری کی معمولی علامات ظاہر ہوئی تھیں تاہم اب کورونا کا ٹیسٹ مثبت […]

کورونا وبا کے دوران دوسرا محدود حج، مناسک حج کا آغاز، 60ہزار عازمین منی پہنچنا شروع

ریاض(آئی این پی)60ہزار عازمین نے مناسک حج کا آغاز کردیا اور منی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں،یہ دوسرا سال ہے کہ جب مسلمانوں کے اس مذہبی فریضے کا انعقاد کورونا وبا پھیلا روکنے کے لیے محدود پیمانے پر کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابقسعودیہ بھر سے ہزاروں […]

close