بیجنگ(پی این آئی)چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ بارشوں سے اب تک 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی خطرناک بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، بارشوں […]
دبئی(پی این آئی)دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر یہ حادثہ جمعرات کی صبح پیش آیا جہاں فلائی دبئی اور گلف ائیرلائن کے دو مسافر طیارے ٹیکسی روڈ پر آپس میں ٹکرا گئے […]
کابل (پی این آئی) طالبان نےنمازعید کےدوران افغان صدارتی محل پر ہونے والے راکٹ حملوں سے اظہار لاتعلقی کر دیا۔ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہےکہ صدارتی محل کےقریب راکٹ حملوں میں ہمارا ہاتھ نہیں، ہم مسئلےکاسیاسی حل چاہتےہیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق […]
واشنگٹن (پی این آئی )امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر لیں،افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رہے گی جس کا مقصد یہی ہے کہ شدت پسندی اور […]
واشنگٹن ( پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یمنیوں کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر یمن میں جنگ بندی سے متعلق اتفاق رائے پایا جاتا ہے ۔العربیہ کے مطابق امریکی مندوب ٹم لینڈرنگ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) عید الاضحی پر مسلمان بکرے، دنبے، گائے اور اونٹ وغیرہ قربان کرتے ہیں لیکن یمن کے طویل جنگ سے متاثرہ مفلوک الحال شہری اس سال عید الاضحی پر مرغیوں کی قربانی دینے پرمجبور ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز […]
چمن(پی این آئی)طالبان نے افغانستان کے سرحدی ضلع سپین بولدک میں افغان کرنل ایوب کاکی کے گھر سے پاکستان کاقومی شناختی کارڈ برآمد کرلیا، برآمد شناختی کارڈ میں چمن کارہائشی پتہ درج ہے۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے سرحدی ضلع سپین […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک افغان دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کا چارج سنبھال سکتا ہے تاہم اس کے لیے نیٹو کے اتحادی ملک امریکا کو لوجیسٹکس یا […]
نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ کورونا جیسے وبائی مرض سے وابستہ بحالی کے لئے عالمی یکجہتی ، بھائی چارو اور اسلام کی اعلیٰ اقدار پر عمل کی ضرورت ہے، اس عید پر مقبوضہ جموں […]
ماسکو(پی این آئی) روس نے جنگی مشقوں کے لیے اپنے ٹینک افغانستان کی سرحد پر پہنچا دیئے۔روسی وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ دنوں میں تاجکستان میں واقع روسی فوج کے اڈے پر افغانستان کے بارڈر کے […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی حز اختلاف کی جماعتوں نے وزیر اعظم نریندر مودی نے غداری کا الزام عائد کر دیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے پیگاسس پروجیکٹ کے تحت صحافیوں ، سیاسی رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کے ٹیلی فون کی جاسوسی سے متعلق انکشافات […]