بھارت میں طیارہ گر کر تباہ

    بھارت میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب مسافرطیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں 250کے قریب مسافر سوار تھے،طیارے میں 230مسافر اور عملے کے 12افراد سوار تھے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پرواز لندن کیلئے ٹیک […]

ٹرمپ نے امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں معاہدے کی کچھ ابتدائی تفصیلات بھی بیان کیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے […]

سعودی عرب میں 18 پاکستانی حجاج وفات پاگئے

 سعودی عرب میں حج کے دوران 18پاکستانی حجاج وفات پاگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ خواتین بھی شامل ہیں،دوران حج وفات پانے والوں کی اکثریت بزرگ افرادکی ہے۔ ذرائع کا کہنا […]

چین کی جانب سے بھارت کو زبردست دھچکا

چین نے ایک اہم تجارتی فیصلہ کیا ہے، جو بھارتی معیشت کے لیے خطرے کی علامت ثابت ہو سکتا ہے،بھارت کو نایاب دھاتوں کی برآمد پر چین نے پابندی لگا دی ہے، جس کے بعد اب بھارتی آٹو انڈسٹری شدیدبحران کاشکار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

خونی حادثہ، درجن بھرطالبعلم جاں بحق

 ملائیشیا میں طالب علموں کو لے جانیوالی یونیورسٹی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں طالبعلموں سمیت 15 طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی ملائیشیا میں بس یونیورسٹی کیمپس آتے ہوئے منی وین سے ٹکرا گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

طیارہ گرکر تباہ

امریکی ریاست ٹینیسی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی اور وفاقی حکام نے بتایا کہ سکائی ڈائیونگ مہمات کے لیے استعمال ہونے والا جڑواں انجن والا طیارہ گزشتہ روز دارالحکومت نیش وِل کے […]

ٹرمپ کی ایلون مسک کو سنگین نتائج کی دھمکی

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ڈیموکریٹس کو فنڈ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے،۔ ٹرمپ نے بتایا کہ اگر مسک ڈیموکریٹس کو فنڈ دیتے ہیں تو انہیں “بہت سنگین نتائج” بھگتنا ہوں گے۔ تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ اس […]

صدارتی امیدوار قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

  کولمبیا میں صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران خوفناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں صدارتی امیدوار اور سینیٹر میگوئل اوریبے پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز دارالحکومت بوگوٹا میں ایک سیاسی ریلی سے […]

اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

روس نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر بڑا ڈرون حملہ کیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔ خارکیف کے میئر کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے 9 میزائل اور 206 ڈرون فائر کیے گئے جس میں […]

جگ ہنسائی کے باوجود بھارتی میڈیا باز نہ آیا ،بڑا دعویٰ کرڈالا

جگ ہنسائی کے باوجود بھارتی میڈیا نے فیک نیوز کا دھندا بند نہ کیا اور پھر بے بنیاد دعوے کرنے لگا۔ بھارتی میڈیا نے بے بنیاد دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے پہلگام واقعے کے دو ماہ بعد نئی دلی کو چار خط لکھ کر […]

رواں سال کتنے افراد کو حج کی سعادت نصیب ہوئی ؟جانئے

  سعودی جنرل اتھارٹی برائےشماریات نے اعلان کیا ہے کہ اس سال 16 لاکھ 73 ہزار 230 افراد نے فریضہ حج ادا کیا۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائےشماریات کے مطابق بیرون مملکت سے 15 لاکھ 6 ہزار 576 حجاج سعودی عرب آنے جبکہ داخلی حجاج کی […]

close