نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 2 سال کے وقفے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 روزہ آبی مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔پاکستان کے کمشنر برائے سندھ طاس مہر علی شاہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد گزشتہ روز نئی […]
برلن(آئی این پی )کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب جرمنی میں ایسٹر کے موقع پر سخت لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ ملک میں نافذ لاک ڈاون میں 18 اپریل تک کی توسیع کردی گئی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی میں […]
دبئی(آئی این پی ) یوم پاکستان کے موقع پر دبئی کے معروف اور بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔متحدہ عرب امارات کی حکومت نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کے لیے خصوصی […]
اسلام آباد (پی این آئی )یوم پاکستان کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط بھیجا ہے جس میں نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کئی شعبوں کے ملازمین اور کارکنان پر اہم پابندی کر دی گئی ہے، جس پر عمل درآمد نہ ہونے پر مالکان کو جرمانے کیے جائیں گے۔ اماراتی وزارت برائے انسانی […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی) مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ عالم اسلام کے لیے مقدس ترین مقامات ہیں۔ جہاں حج اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے ہر سال ایک کروڑ سے زائد لوگ آتے ہیں۔ تمام زائرین وطن واپسی پر آب زم زم اپنے ساتھ ضرور […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کورونا کی وبا کے باعث پیدا ہونے والی خراب معاشی صورت حال پر تیزی سے قابو پانے میں کامیاب ہو رہا ہے۔ مملکت میں ایک بار پھر اربوں ریال کے تعمیراتی منصوبے جلد شروع کیے جائیں گے۔ ان منصوبوں میں […]
جدہ (آن لائن)سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو کے سالانہ منافع میں 2020 کے دوران 44 فیصد کمی آئی ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وبا سے متاثرہ سال کے آخر میں 76 کھرب سے زائد […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد کیلئے بڑا اعزاز ہے کہ اسے سائنسی اعتبار سے دنیا کی50 بہترین عمارات میں شامل کیا گیا ہے۔عالمی جریدے کے مطابق سائنسی اعتبار سے بنائی گئی پچاس عمارتوں میں سے اسلام آباد کی […]
ریاض(پی این آئی) ماہرین فلکیات کے مطابق آئندہ بدھ 24 مارچ کو چاند عین خانہ کعبہ کے برابر اوپر آئے گا اور اس دلفریب منظر کو عام آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا۔ یاد رہے کہ چاند کا خانہ کعبہ کے اوپر آنے کا یہ […]
ریاض(آئی این پی ) سعودی شہریوں کے نام پر غیرملکیوں شہریوں کے کاروبار کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے سعودی حکام نے قانون واضح کرلیے،مقامی شہریوں کے نام پر غیرملکیوں کے کاروبار کو غیر قانونی قرار دیا تھا تاہم اب اسے قانون دائرے […]