کابل (پی این آئی) افغانستان کی نئی حکومت کے جنگجوئوں نے کئی روز کے مذاکرات کے بعد پنجشیر وادی پر حملہ کردیا۔ قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی جنگجوئوں کی جانب سے پنجشیر […]
نئی دہلی (پی این آئی) کم عمر لڑکے کے ساتھ زبردستی شادی کرنے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی، پولیس نے ملزمہ کو لڑکے کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بھارت میں ایک خاتون کو کم عمر لڑکے سے شادی کرنے کے […]
کابل ( پی این آئی ) افغانستان میں طاقتور گروپ کےجنگجوئوں نے بغیر کسی تربیت کے امریکا کا جدید ترین یوایچ 60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹراڑا کر سب کو حیران کر دیا، امریکی فوج کا ان کے پاس ہیلی کاپٹر اڑانے کی صلاحیت نہ ہونے […]
ریاض(پی این آئی )سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کورونا وائرس کی وبا سے قبل طے شدہ کوٹے کے مطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عمرو المداح نے کہا ہے […]
کابل (پی این آئی) امریکہ کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت میں گزشتہ روز کیے گئے ڈرون حملے میں بچوں سمیت 10 عام شہری مارے گئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکہ نے کابل […]
کابل(پی این آئی)سکیورٹی ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح کابل ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ راکٹ ایسے وقت میں فائر کیے گئے جب امریکہ کو اپنے فوجیوں کا انخلا مکمل کرنے میں 48 گھنٹے […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی ملاقات میںسو گئے۔امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیل کے نئے وزیراعظم کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران اسرائیلی وزیراعظم اپنی داستان سناتے رہے اور جوبائیڈن کرسی پر بیٹھے بیٹھے اونگھتے […]
کابل(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی اڈے کے قریب راکٹ حملے میں دو افراد ہلاکت جبکہ تین افراد کے زخمی ہو گئے ،افغان میڈیا کے مطابق راکٹ حملہ کابل ایئرپورٹ کے مغربی علاقے خواجہ بغرا میں ہوا، راکٹ رہائشی علاقے میں ایک مکان […]
کابل،واشنگٹن (آن لائن )امریکی فورسز نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داعش خراسان کے خود بمبار کو لے کرجانے والی گاڑی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم شہریوں کی ہلاکت خارج از امکان قرار د ی ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ […]
کابل(پی این آئی)31اگست کے بعد امریکا نے افغانستان میں حملہ کرنے کی کوشش کی توہم چھوڑیں گے نہیں، افغانستان کی نئی حکومت کا واضح اعلان افغان کی نئی حکومت کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ 31 اگست کے بعد امریکا کو […]
نئی دہلی(پی این آئی) گزشتہ 6 سالوں میں بھارت کی گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں 26 درجے تنزلی دیکھنے میں آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کے جاری کردہ اعداد و شمارمیں بتایاگیاکہ گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں بھارت 27 ویں سے 53 ویں درجے پر […]