کشمیریوں کیلئے آواز بلند کرنا ہمارا حق ہے، افغانستان کے نئے حکمرانوں کابھارت کو بڑا جھٹکا

کابل (پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت کے ترجمان سہیل شاہین نے مقبوضہ کشمیر کیلئے آواز بلند کرنے کواپنا حق قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ کسی بھی ملک کے خلاف مسلح آپریشن کی ان کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ مسلمان […]

افغان جنگ میں امریکا کو شکست، روسی صدر نے جوبائیڈن کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

ماسکو ( پی این آئی ) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ امریکہ کی افغان جنگ کا نتیجہ صفر نکلا ، یہ 20 سال افغان عوام کیلئے صرف سانحات اور نقصانات کا باعث بنے ۔ روسی صدر نے کہا کہ20سالہ مہم جوئی […]

سید علی گیلانی کی تدفین کے بعد بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیا

سری نگر (پی این آئی) سید علی گیلانی کی تدفین کے بعد بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیا…حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات کے بعد بھارتی حکومت نے کشمیر میں کرفیو لگادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید علی گیلانی کے انتقال […]

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی نئی قسم ’’میو‘‘ کی مانیٹرنگ شروع کردی

جینوا ( آن لائن ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کی ایک اور قسم کو ‘ویرینٹس آف انٹرسٹ’ میں شامل کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی اس نئی قسم میو (Mu) یا بی 1.621 کو 30 اگست […]

چین نے افغانستان کی نئی حکومت کی مدد کرنے کیلئے کیاشرط رکھ دی؟ بڑی خبر آگئی

بیجنگ(پی این آئی)چین نے افغانستان میں قیامِ امن اور تعمیر نو کے لیےافغانستان کی نئی حکومت کو مشروط مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرنئی حکومت کو شراکت داری پر مبنی حکومت قائم کرتے ہیں اور دہشت گرد جماعتوں سے دوری اختیار کرتے […]

افغانستان میں نئی حکومت کا قیام، سربراہ کون ہو گا؟ نام کا اعلان کر دیا گیا

کابل (پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کے امیر ملا ہبتہ اللہ اخوندزادہ نئی افغان حکومت کے سربراہ ہوں گے جب کہ صدر یا وزیر اعظم ان کے نیچے رہ کر کام کرے گا۔افغان ٹی وی چینل کے مطابق نئی […]

وادی پنجشیر میں بڑے جانی نقصان کے بعد نئی حکومت کے جنگجوئوں نے پہلی بڑی کامیابی کا دعویٰ کر دیا

کابل (پی این آئی) نئی حکومت کے جنگجوئوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے وادی پنجشیر کی دفاعی لائن توڑ کر چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق احمد مسعود کے قومی مزاحمتی محاذ سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد وادی […]

امریکی صدر جوبائیڈن کیخلاف بغاوت، 20ریاستوں نے ملکر طاقتور صدر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کی 20ریاستوں نے جوبائیڈن انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ ریاستوں کی طرف سے یہ مقدمہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے خواجہ سراءطالب علموں کو طالبات کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف […]

کابل ائیرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کا معاملہ، کس ملک سے ٹیم کابل پہنچ گئی، نئی حکومت آنے کے بعد پہلی پرواز کی کابل ائیرپورٹ پر لینڈنگ

کابل (پی این آئی )نئی حکومت کے کنٹرول کے بعد پہلی پرواز کابل ایئر پورٹ پر لینڈ کرگئی ، قطر کا طیارہ تکنیکی ٹیم کولے کر کابل پہنچ گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی حکومت کی جانب سے کنٹرول سنبھالنے کے بعد تکنیکی […]

الیکشن میں حمایت کا حصول،فوجی اور پولیس افسروںمیں دو سو ڈالر فی کس تقسیم کرنے کا حکم

ماسکو (پی این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روسی فوج اور پولیس افسروں میں دو دو سو ڈالر نقد تقسیم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔مغری میڈیا کے مطابق روس میں پارلیمانی انتخابات سے قبل صدر پوتن نے اپنی سیاسی جماعت ’یونائیٹڈ […]

بھارت کے نئی افغان حکومت سے مذاکرات شروع، تعلقات کے قیام کے لیے بھارت نے کیا شرط رکھ دی؟

دوحہ (پی این آئی) بھارت نے واضح کیا ہے کہ دوہا میں مقیم ان کے سفارت کار نے نئے افغان حکمرانوں کے نمائندے سے قطر میں ملاقات کی ہے۔بھارت کی وزارت خارجہ سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’قطر […]

close