دوحہ (پی این آئی) واحد خلیجی ملک جس نے تاحال رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان نہیں کیا، آج بھی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔ […]
ریاض(پی این آئی) ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی روزے کے اوقات اور اس کی طوالت و اختصار کے بارے میں بھی رپورٹس سامنے آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس بار عرب ممالک میں روزے کا دورانیہ 13 اور 16 گھنٹوں کے درمیان ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملائیشیا نے اپنے پرانے اور عمر رسیدہ MiG-29 جہازوں کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اور اب وہ جنوبی کوریا کےFA-50 یا پاک چین مشترکہ طور پر تیار کردہ JF-17 میں سے کسی ایک سے 18 جہاز ملائیشین ائیر فورس کیلئے خریداری […]
جکارتہ(پی این آئی )انڈویشیا کے جزیرے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر عمارتیں زمیں بوس ہوئیں جبکہ ملبے تلے دب کر اب تک 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کو 10 رکعت تک محدود کر دیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اس ضمن میں فرمان جاری کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ اقدام کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ بندر بن فیصل آل سعود کے انتقال کی تصدیق کی […]
جدہ(آئی این پی)سعودی عرب کے شاہی خاندان کے فرد شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے،سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے شہزادہ بندربن فیصل آل سعود کے انتقال کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے،اعلامیے کے مطابق شہزادہ بندربن فیصل […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں رمضان المبارک 1442 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق آج مملکت میں کہیں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے پیر 12 […]
دُبئی(پی این آئی) رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے۔ اس حوالے سے یو اے ای کی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کے لیے رمضان المبارک میں ڈیوٹی اوقات میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ یکم رمضان سے آخری روزے تک تمام […]
اوسلو(آئی این پی )کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس نے ناروے کی وزیراعظم پر ساڑھے 3لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے، ایرنا سولبرگ نے اپنی سالگرہ کی تقریب میں سماجی فاصلے کو نظرانداز کیا تھا، ناروے کی وزیراعظم نے گزشتہ ماہ سالگرہ […]
ریاض(آئی این پی) سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں بلااجازت عمرہ کیلئے جانے والوں پر10ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں اجازت کے بغیر عمرہ کی ادائیگی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے […]