اہم ترین ملک کا پاکستان کے لیے تمام کیٹیگری کی ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)اہم ترین ملک نے پاکستان کے لیے تمام کیٹیگری کی ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان کر دیا ،پاکستان کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری۔ تفصیلات کےمطابق ذرائع نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ نے پاکستان کے لیے تمام کیٹیگری […]

طور خم بارڈر پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے طالبان جنگجو گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)طور خم بارڈر پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے طالبان جنگجو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجابد نے کہا ہے کہ طورخم پر امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم […]

اشرف غنی حکومت کے آخری وزیر بھی برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اشرف غنی حکومت کے آخری وزیر بھی برطرف کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی نئی عبوری حکومت نے اشرف غنی کے دورحکومت کے آخری وزیر کو بھی عہدے سے فارغ کر دیا ۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ٗ طیب اردوان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھادیا

نیویارک(پی این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر […]

6 شدت کے زلزلے نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا

میلبرن (پی این آئی ) آسٹریلیا کے علاقے وکٹوریہ میں 6 شدت کے زلزلے نے علاقے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ مرکز میلبورن سے تقریباً 180 کلو میٹر شمال مشرق […]

ترک صدر طیب اردگان نے اقوام متحدہ میں کشمیر کیلئے آواز بلند کر دی،مودی سرکار کا گھنائونا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

واشنگٹن(پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے،مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیر کی عوام کے ساتھ ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے […]

فلسطینی ریاست کا قیام کیوں ضروری ہے؟ امریکی صدر نے پوری دنیا پر واضح کر دیا

نیو یارک (پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ محفوظ اسرائیل کیلئے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے، افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ سفارتکاری کا نیا دور شروع کرے گا، امریکہ کوئی نئی سرد جنگ نہیں چاہتا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی […]

افغانستان میں کیا کرنے جارہے ہیں؟ امریکی صدر جوبائیڈن نےنئی حکومت کیلئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ ملکر چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے،ہمیں مل کر دہشت گردی کے خطرے کا مقابلہ کرنا ہوگا۔افغانستان میں مسلح جدوجہد کے بعد سفارتی کاری کے نئے دور کا آغاز کررہے ہیں۔ […]

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

اسلام آباد (پی این آئی )مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھم پور میں بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تباہ ہونے سے ایک فرد ہلاک جبکہ ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں بھارتی پائلٹ زخمی ہوئے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ہیلی کاپٹرکو […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے ایکسپائرڈ آقاموں اور پاسپورٹ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیربلال اکبرکی سعودی ڈی جی پاسپورٹ سےملاقات ہوئی ہے جس میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے ایکسپائر اقاموں، پاسپورٹ اور ایگزٹ ری انٹری سمیت دیگرمسائل پربات چیت ہوئی، ڈی جی پاسپورٹ نے قوانین کے تحت […]

برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کیلئے نئی گائیڈلائنز جاری کر دی گئیں

لندن (پی این آئی) پاکستان سے آنے والے مسافروں کو پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہو گا اور برطانیہ پہنچ کر گھر میں قرنطینہ کرنا ہوگا، برطانیہ نے پاکستان سے آنیوالوں کیلئے نئی گائیڈلائنز جاری کردیں- تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے جاری […]

close