نئی دلی (پی این آئی) برصغیر کے معروف عالم دین اور تاریخی درس گاہ دارالعلوم دیوبند کے قائم مقام مہتمم مولانا قاری سید محمد عثمان منصور پوری انتقال کرگئے۔ مولانا عثمان منصور پوری گزشتہ دنوں کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ انہیں 19 مئی کو […]
بیجنگ(پی این آئی )چین کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، زلزلے کے باعث اب تک تین افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق زلزلے سے سینکڑوں گھر،دو پل اور دو مرکزی شاہراہیں تباہ ہوگئیں۔چین کے صوبے یننان میں 6.4 اور […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ پڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں بڑی ہونے والی ڈاکٹر ریکھا نے دیکھا کہ اس کا مسلمان مریض مر رہا ہے تو انہوں […]
واشنگٹن (شِنہوا)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شہری حقوق کے ایک گروپ نے کوویڈ- 19 کو “چینی وائرس” قرار دینے پر مقدمہ دائر کردیا ہے۔چینی امریکی شہری حقوق اتحاد (سی اے سی آر سی) کی جانب سے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں دائر مقدمہ […]
کنمنگ(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان کے دالی بائی خود مختار پریفکچر کی یانگبی یی خودمختار کانٹی میں محسوس کیے جانیوالے زلزلے کے جھٹکوں کے بعد ہفتے کی صبح 6 بجے تک کم از کم 3 افراد ہلاک اور 27 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔پریفکچر […]
دبئی ،نیو یارک(پی این آئی) دبئی کے ولی عہد شہزادہ اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ حمدان کی اہلیہ شیخا بنتِ سعید الثانی المکتوم […]
لندن (آئی این پی) اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے برطانیہ میں حسن نواز کے دفتر میں نامعلوم افراد کے مبینہ حملے کی تردید کردی، لندن پولیس کی جاری کردہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا جبکہ ن لیگ نے جمعے کو […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے ملک کے بلدیاتی اداروں میں اہم عہدوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ سب سے پہلے لندن کے میئر کے طور پر پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان نے شاندار کامیابی […]
غزہ(آئی این پی)اسرائیلی افواج نے جنگ بندی کے چند گھنٹوں بعد ایک بار پھر مسجد اقصی سے ملحقہ صحن میں کارروائی کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد الاقصی میں ہزاروں نمازی جمعے کی نماز کے بعد جنگ بندی پر خوشی منا رہے تھے کہ اسرائیلی […]
دبئی (پی این آئی) 2 ماہ سے کم وقت رہ گیا، متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کو گزرے ایک ہفتے سے زائد کا وقت ہو چکا، ایسے میں شارجہ […]
رائے پور(پی این آئی) بھارتی ریاست راجستھان میں انسانی دماغ، پھیپھڑوں، ناک یا پھر حلق پر حملہ آور ہونے والی متعددی بیماری میوکورمائیکوسس یعنی کالی پھپھوندی کو وبا قرار دیدیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے اسپتالوں میں متعددی بیماری میوکور مائیکوسس کے 100 […]