جوبائیڈن انتظامیہ بری طرح ناکام ہوگئی،افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست ہوئی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست ہوئی ہے، بائیڈن انتظامیہ بری طرح ناکام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ری پبلکن ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ صدر بائیڈن پر […]

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 21کروڑ13لاکھ64ہزار677ہوگئی

بیجنگ (شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 22 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیا بھرمیں […]

پاکستانیوں کیلئے ویزہ سروس بحال، متحدہ عرب امارات جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آ گئی۔ متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان، بھارت اور سری لنکا کے […]

ہم پاکستان کے ساتھ دوستی چاہتے ہیں جبکہ امراللہ صالح نفرت کرتے ہیں، ہمارا مقصد ایک نہیں، احمد مسعود کا واضح موقف آگیا

کابل (پی این آئی) طالبان کے خلاف قائم ہونے والے قومی مزاحمتی محاذ نے واضح کیا ہے کہ سابق نائب صدر اور خود ساختہ نگران صدر امراللہ صالح نئی حکومت کے خلاف ان کی مزاحمت کا حصہ نہیں ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی […]

امریکی ائیرلائنز کے طیارو ں کو کابل بھیجنے سے صاف انکار کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ نے افغانستان سے نکلنے والوں کے لیے نجی ایئر لائنز کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ایئر لائنز کے طیارے کابل نہیں جائیں گے، تیسرے […]

افغانستان کی نئی حکومت نے سب سے طاقتور صونے پنجشیر کو بھی فتح کرنے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں، جنگجوئوں کی پیشقدمی جاری

کابل(پی این آئی)افغان طالبان کی افغانستان کے ناقابلِ تسخیر سمجھنے جانے والے صوبہ پنجشیر کی جانب پیش قدمی، نئی حکومت نے پنجشیرکا کنٹرول حوالےکرنےکیلئے احمد مسعود کو چندگھنٹےکی مہلت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نئی حکومت نے وادی پنجشیر کا کنٹرول حوالےکرنےکے لیے شمالی افغانستان کے […]

روزانہ پانچ لاکھ کورونا کیسز، بھارت میں کورونا وائرس کی تیسری لہرتباہی مچانے کو تیار، خبردار کر دیا گیا

نئی دلی (پی این آئی) بھارت کے سرکاری تھنک ٹینک نیتی آیوگ نے اگلے ماہ ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے امکان ظاہر کیا ہے کہ اس دوران روزانہ کی بنیاد پر چار سے پانچ لاکھ کیسز رپورٹ ہوسکتے […]

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کو استعمال کرنے کی کوشش، افغانستان کی جانب سے بھارت کو دھمکی دیدی گئی

کابل(پی این آئی ) افغانستان کے سابق وزیراعظم حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے اجتناب کرے، بھارت کو افغانستان کے مستقبل پر بیانات جاری کرنے کے بجائے اپنے اندرونی معاملات […]

افغانستان کے بعد کشمیر کی آزادی؟ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو وارننگ دیدی گئی

سرینگر (پی این آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارت کی مودی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا اور کہا ہے کہ مودی افغانستان سے سبق لے جہاں نئی افغان حکومت نے اقتدار پر قبضہ کیا اور امریکا […]

کابل میں موجود امریکی شہریوں پر پابندی لگا دی گئی

کابل ( پی این آئی ) افغانستان مین امریکہ کے سفارتخانے نے اپنے شہریوں سے کہا کہ وہ سکیورٹی خدشات کے باعث کابل کے ہوائی اڈے کی طرف نہ جائیں ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا کہ کابل […]

اہم پیش رفت، پاکستان کا گلبدین حکمت یار سے رابطہ قائم ہو گیا

کابل(آئی این پی ) افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔ کابل میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں جاری حکومت سازی کے عمل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا، پاکستانی سفیر منصور […]

close