چلو چلو دبئی چلو، پاکستان سمیت 6 ملکوں کے لیے ویزے کھول دیئے گئے

دبئی (پی این آئی) دبئی حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے ویزٹ ویزے کھول دیے گئے ہیں اور اس حوالے سے، دبئی حکومت کی ایئر لائن پر قواعد و ضوابط جاری کردیے گئےہیں۔اعلان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان […]

عمان نے پاکستان اور بھارت سمیت 18 ملکوں سے شہریوں کی آمد پر عائد پابندی ختم کر دی

مسقط(آئی این پی) مشرق وسطیٰکی ریاست عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے پاکستان اور بھارت سمیت 18 ملکوں سے شہریوں کی آمد پر عائد پابندی ختم کر دی۔ٹائمز آف عمان کے مطابق عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تصدیق کی ہے […]

چینی ساختہ غیر فعال ویکسینز وائرس کی ڈیلٹا قسم کے خلاف موثر ہیں:تحقیق

گوآنگ ژو(شِنہوا)ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چینی ساختہ کوویڈ-19 کی غیر فعال ویکسینز نے ملک کے جنوبی شہرگوآنگ ژو میں مئی میں ابھرنے والی وبا کے دوران وائرس کی ڈیلٹا قسم کے پھیلا کو روک دیا تھا۔ ملک کے وبائی امراض کے معروف […]

افغانستان کے صوبہ پنجشیر مین جنگ چھڑتے چھڑتے رہ گئی، معاملات بات چیت کے ذریعے حل ہونے کا امکان

کابل (پی این آئی) افغانستان کے صوبہ پنجشیر مین جنگ چھڑتے چھڑتے رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسعود فاونڈیشن کے ایڈوائزر کمال احمد کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں اہم انکشاف کیا گیا ہے۔ کمال احمد کے مطابق […]

اسلامی ملک میں پارٹ ٹائم شادیوں کا رواج عام ہونے لگا، افتا ء کونسل کا بھی موقف سامنے آگیا

قاہرہ ( پی این آئی) مصر میں پارٹ ٹائم شادی کے بڑھتے واقعات کے بعد ملک کی افتا ء کونسل نے ایسی جزوقتی شادیوں کو حرام قرار دیا ، ادارہ کی جانب سے کہا گیا کہ ایسی شادیوں کا اسلامی تعلیمات میں کوئی تصور نہیں […]

امریکی ایئر لائنز کے طیاروں کے کابل جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ نے افغانستان سے نکلنے والوں کے لیے نجی ایئر لائنز کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ایئر لائنز کے طیارے کابل نہیں جائیں گے، تیسرے ملک سے مسافروں کو لفٹ […]

افغان خواتین نے آن کیمرہ بات کرنے سے انکار کر دیا

کابل(پی این آئی)افغان خواتین نے آن کیمرہ بات کرنے سے انکار کر دیا ۔افغانستان میں دکانداروں نے کہاہے کہ سمجھ نہیں آ رہی طالبان کی کیا پالیسی ہے ہم بھی کنفیوز ہیں برقعہ بیچیں یا عبایہ بیچیں، ابھی کاروبار نہیں چل رہا گاہک بہت کم […]

سپر پاور کو شکست، ایک ہفتے میں 30 ہزا ر سے زائد امریکی افغانستان سے بھاگ نکلے

کابل (پی این آئی) کابل سے سات روز کے اندر 30 ہزار سے زائد امریکی بھاگ نکلے، نئے گروہ کے کابل پر کنٹرول کے بعد امریکہ نے اب تک تقریبا 30 ہزار تین سو افراد کو فوجی اور دیگر پروازوں کے ذریعے افغانستان سے نکالا […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کو سیاحتی ویزے پرملک میں آنے کی اجازت دے دی‎

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو […]

افغان شہریوں سے دھوکہ ہو گیا، وہ سمجھے ہم امریکہ جا رہے ہیں

دبئی (پی این آئی) کابل ائر پورٹ سے امریکی فوجی طیاروں کے ذریعے نکالے جانے والے افغان شہریوں کو امریکہ نہیں لے جایا جائے گا بلکہ امریکہ کی درخواست پر متحدہ عرب امارات نے افغانستان سے نکلنے والے پانچ ہزار شہریوں کی عارضی میزبانی کی […]

اشرف غنی سمیت تمام سابق عہدیداران کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا گیا

کابل (پی این آئی) افغان نئی حکومت کے مرکزی رہنما خلیل الرحمان حقانی نے کہاہے کہ اب کسی سے دشمنی نہیں ہے، اشرف غنی، امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کے لیے عام معافی ہے۔اشرف غنی، جرنیل اور سابقہ حکومتی عہدیداروں سمیت جو […]

close