مقبوضہ بیت المقدس (پی این آئی) اسرائیل کے ایک سینئر وزیر عیساوی فریج نے کہا ہے کہ فی الحال اسرائیلی حکومت کا فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائی کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق میرٹز پارٹی کے رکن اور علاقائی […]
مسقط (پی این آئی) خلیجی ریاست عمان نے کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظراتوار سے دوبارہ رات 8 بجے سے صبح 4بجے تک کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمان کی سپریم کمیٹی برائے انسداد کرونا […]
ریوڈی جنیرو(پی این آئی) جنوبی امریکی ملک برازیل میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد نصف ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں حکومتی ترجمان نے کہاکہ کووڈ انیس کی وبا کی وجہ […]
افغانستان میںکابل(آئی این پی)کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران افغانستان میں صورتحال قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے اور حکومت کو بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر آکسیجن کی بروقت فراہمی کا چیلنج درپیش ہے۔افغان وزارت صحت کے ترجمان غلام داسیجی نذری نے […]
تل ابیب (پی این آئی)اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کے انتخاب پر عالمی برادری کو گہری تشویش ہونی چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیئر حیت نے کہا ہے کہ ابراہیم رئیسی ایران کے […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے فضائی سفری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے تین ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے نئے ضوابط جاری کردیے۔ دبئی کی وبا اور بحران سے نمٹنے والی کمیٹی نے ہفتے کے روز فضائی سفری پابندی میں نرمی […]
واشنگٹن(پی این آئی )کاروباری اور تجارتی قوانین کی پاکستانی نژاد امریکی ماہر لینا خان نے سینیٹ سے نامزدگی کی منظوری کے بعد امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اس […]
میامی (پی این آئی) امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاست فلوریڈا میں پریڈ کے دوران ایک شخص نے ٹرک لوگوں پر چڑھا دیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئےہیںجبکہ لوگوں پر ٹرک چڑھانے والے ڈرائیو کو […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے ایران کے ساتھ تنازعے کی شدت میں کمی کے بعد مشرقِ وسطیٰ کے چار ممالک سے میزائل ڈیفنس سسٹم ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ نے مشرقِ وسطیٰ کے چار ممالک […]
مقبوضہ بیت المقدس(پی این آئی)قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے بعد حرم قدسی میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ۔عرب ٹی وی کےمطابق اسرائیلی فوج اور […]
مدینہ منورہ (پی این آئی) دُنیا میں اُن لوگوں سے بڑھ کر خوش نصیب کون ہوں گے جنہیں اللہ کے گھر میں سالہا سال اذان دینے کی سعادت نصیب ہوتی ہے۔ اور اگر عبادت گاہ بھی مسجد نبوی ہو جسے مسجد الحرام کے بعد دُنیا […]