اسلام آباد(پی این آئی )روس کی یوکرین پر چڑھائی کا آج تیسرا روز جاری ہے اور روسی فوج کیف میں داخل ہو چکی ہیں جہاں سڑکوں پر سخت لڑائی جاری ہےجبکہ یوکرینی صدر نے متعدد بار یورپی ممالک اور نیٹو سے مدد کی اپیل کی […]
واشنگٹن (پی این آئی ) روس کے حملے کے پیش نظر امریکہ نے یوکرین کیلئے ’’فوری فوجی امداد ‘‘ کی مد میں یوکرین کو 600 ملین ڈالر فراہم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں ۔دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق روس کے یوکرین پر […]
کیف ٗ واشنگٹن(پی این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک سے انخلا میں مدد کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی۔امریکی میڈیا نے انٹیلی جنس آفیسر کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو کیف سے نکلنے میں مدد کی […]
ماسکو (پی این آئی )روس اور یوکرین کے مابین لڑائی تیسرے روز میں داخل ہو گئی ، بھارتی میڈیا کے مطابق روس کے ایک فوجی نے یوکرین کی فوج کے سامنے سرنڈر کردیا ، وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روسی فوجی […]
کیف (پی این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ایک روسی ٹینک سے ٹکرا جانے والی کار کی چونکا دینے والی اور براہ راست تصاویر سامنے آئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ویڈیو کلپ میں مردوں کا ایک گروپ ایک بزرگ خاتون کو نکالنے کی کوشش […]
کیف ٗماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی )روس کے حملے کے بعد یوکرین میں تیسرے روز بھی لڑائی جاری ہے اور اب لڑائی دارالحکومت کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی ہے۔یوکرین کی ملٹری کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]
ماسکو (پی این آئی)یوکرین پر حملے کے بعد فن لینڈ کی خاتون وزیراعظم سنا مارین نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر ان کے ملک کی سلامتی پر بات آئی تو وہ بھی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شمولیت کیلئے تیار ہیں۔پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے […]
ریاض(پی این آئی)ڈھائی سال سے زیادہ کے وقفے کے بعد سات سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو مسجد حرام مسجد نبوی میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے سات سال کی عمر کے […]
کیف ٗ برسلز(پی این آئی)یوکرین کی فوج کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اب تک 3500 سے زائد روسی فوجی ہلاک اور 200 کے قریب قیدی بنائے گئے ہیں۔یوکرینی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ روس کے 14 طیارے، 8 ہیلی کاپٹر اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی رہنماؤں کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کہتے ہیں کہ روسی فوج آج […]
کیف (پی این آئی) بیرون ملک سے کوئی امداد ملنے سے مایوس ہو کر یوکرین کے شہری خود ہی اپنے ملک کے دفاع کے لیے کمر بستہ ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے بعض ناقابل یقین مناظر دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ روسی فوج کے […]