اسلام آباد (پی این آئی)روس کا یوکرین پرحملہ تیسرے دن میں داخل ہو گیا ہے اور روسی افواج نے دارالحکومت کیف کا گھیراؤ کر لیا جس سے شہر وقفے وقفے سے دھماکوں سے گونج رہا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق روسی فورسز کے یوکرینی […]
ماسکو (پی این آئی)روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کو سپریم لیڈر و روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے معافی مانگنے کا مشورہ دیدیا۔روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا […]
کوئٹہ (آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی آے)نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طریقے سے بڑی رقم بیرون ملک منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کوئٹہ ائیرپورٹ پر ایف آئی اے ایمیرگریشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے […]
ماسکو(پی این آئی) روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی افواج نے گزشتہ ایک دن کے دوران یوکرین کے ملٹری انفراسٹرکچر کے 118ایلیمنٹس ناکارہ بنا دیئے اور 80فوجی گاڑیوں کو نیوٹرل کر دیا ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق روسی وزارت دفاع کی طرف سے […]
جکارتا(پی این آئی) انڈونیشیا میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس میں 7 افراد ہلاک اور 85 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جنوبی جزیرے میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے […]
کیف(پی این آئی)یوکرین کی خاتون رکن پارلیمنٹ کیرا رودک نے بھی روسی حملے کے خلاف اسلحہ اٹھا لیا۔24 فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کیا تھا جس کے بعد سے دارالحکومت کیف کے نواح میں جنگ جاری ہے۔ یوکرینی حکومت نے عوام میں 18 […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی رپورٹنگ کرنے والے صحافی برائن ایورسٹائن نے دعویٰ کیا ہے کہ روس حملے کے تین دن بعد بھی یوکرین میں فضائی برتری حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے جس کی وجہ سے روسی حکام میں بے […]
چیچنیا(پی این آئی)روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کو سپریم لیڈر و روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا […]
اسلام آباد(پی این آئی )روس کی یوکرین پر چڑھائی کا آج تیسرا روز جاری ہے اور روسی فوج کیف میں داخل ہو چکی ہیں جہاں سڑکوں پر سخت لڑائی جاری ہےجبکہ یوکرینی صدر نے متعدد بار یورپی ممالک اور نیٹو سے مدد کی اپیل کی […]
واشنگٹن (پی این آئی ) روس کے حملے کے پیش نظر امریکہ نے یوکرین کیلئے ’’فوری فوجی امداد ‘‘ کی مد میں یوکرین کو 600 ملین ڈالر فراہم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں ۔دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق روس کے یوکرین پر […]
کیف ٗ واشنگٹن(پی این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک سے انخلا میں مدد کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی۔امریکی میڈیا نے انٹیلی جنس آفیسر کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو کیف سے نکلنے میں مدد کی […]