کیف(پی این آئی)سابق مس یوکرین انستاسیا لینا نے اپنے ملک پر روسی حملے کے بعد ہتھیار اٹھا لیے ہیں اور خبردار کیا ہے کہ یوکرین پر حملہ کرنے والے ہلاک کردیے جائیں گے۔برطانوی میڈیا ادارےکے مطابق سابق مس یوکرین کا کہنا ہے کہ ’جو بھی […]
ایتھنز(پی این آئی)روس نے یوکرین میں بموں کی برسات کر دی، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں۔۔ یوکرین میں روسی بمباری سے 10یونانی شہری بھی ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی ’روئٹرز‘ کے مطابق یونانی حکومت نے اپنے ملک میں تعینات روسی سفیر کو طلب کرکے اپنے […]
بیجنگ (پی این آئی)چین نے کہا ہے کہ روس یوکرین کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کے لیے ماسکو پر مغربی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں […]
اسلا م آباد (پی این آئی) یوکرائنی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کیساتھ جنگ کے پہلے 4 دن کے دوران 5 ہزار سے زیادہ روسی فوجی مارے گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق کرائنی حکام نے جنگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے کہا ہے کہ معلوم نہیں امن لانے کیلئے کیا کرناچاہیے،لیکن امن ہونا چاہیے کسی عداوت کو جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں نظر آتی ، کشمیریوں کیساتھ کیا ہو رہا ہے ہمیں سوچنا چاہیے ، پاک […]
ماسکو (پی این آئی) یوکرین پر حملے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنی نیوکلیئر فورسز کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے نیوکلیئر ہتھیاروں کی نگران فورسز کو […]
کیف (پی این آئی) روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز جل گیا۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا کارگو طیارہ انتوف 225 مریا یوکرین کی ملکیت تھا۔ کیف کے قریب انتہائی اہم ایئر […]
کیف(پی این آئی) یوکرین بغیر کسی پیشگی شرط کے روس کے ساتھ امن مذاکرات پر تیار ہوگیا جب کہ روس بھی ہتھیار پھینکنے کی شرط سے دستبردار ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ نے کیف میں صدارتی دفتر کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے […]
ماسکو (پی این آئی) روس کی خلائی ایجنسی روسکو سموس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ روس پر پابندیوں کے نتیجے میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) اپنے مدار سے باہر ہو کر امریکہ یا یورپ میں گر کر تباہ ہو سکتا ہے۔یہ تبصرے امریکی […]
کیف(پی این آئی)یوکرین کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد روس کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے اور دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔یوکرین حکام کا کہنا ہے کہ روسی فوج خارکیف پر قبضہ کرنےمیں تاحال […]
کیف (پی این آئی ) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج نے روس کو دارالحکومت کیف پر قبضہ کرنے سے روک دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق گزشتہ روز ایک ویڈیو خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ […]