اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر چین نے کہا ہے کہ وہ عدم مداخلت کے اصول پر عمل پیرا ہیں اور امید ہے پاکستان میں تمام جماعتیں استحکام کے لیے کام کریں گی، چینی دفتر خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے بریفنگ […]
ماسکو(آئی این پی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روسی کرنسی روبل میں کرنے کے احکامات پر دستخط کرد یئے۔پیوٹن کا کہنا ہے کہ غیرملکی کمپنیوں نے ادائیگیاں نہیں کیں تو معاہدے روک دیے جائیں گے۔روسی صدر نے امریکا […]
نئی دہلی (آئی این پی)بھارت کے دورے پر آئے ہوئے امریکی نائب قومی سلامتی کے مشیر دلیپ سنگھ نے نئی دلی کو وارننگ دی ہے اور کہا کہ امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت سمیت کسی بھی ملک کیلئے سخت نتائج ہوں گے۔دلیپ […]
ریاض(پی این آئی )سعودی عرب کے مقامی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی حکومت 18 سے 65 سال کی خواتین کو کسی مرد سرپرست یا محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دے گی، اس شرط پر کہ وہ ایک گروپ کا حصہ ہوں۔میڈیارپورٹس […]
جدہ (پی این آئی) دنیا بھر سے لاکھوں عمرہ زائرین رمضان المبارک بیت اللہ اور مسجد نبوی میں گزارنے کی تیاریاں کر رہے ہیں ایسے میں سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق عمرہ زائرین کو اب […]
کویت سٹی (پی این آئی) کویتی ماہر فلکیات نے رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق ایک بیان جاری کردیا جس کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز 3 اپریل بروز اتوار سے ہوگا، یہ اعلان کویت کے ماہر فلکیات عادل السعدون نے کیا ہے، اس سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )افغانستان میں طالبان نے مرد سرپرستوں کے بغیر خواتین کے جہاز میں سفر پرپابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے درجنوں خواتین کو پروازوں میں سوار ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، جن […]
صنعا(پی این آئی)یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کیخلاف کارروائیاں تین روز کیلئے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثی باغیوں کے سیاسی دفتر کے ترجمان مہدی المشاط نے کہا کہ اگر سعودی عرب یمن پر فضائی بمباری […]
ماسکو (پی این آئی) یوکرین پر حملے کے بعد روس پر پابندیاں عائد کرنے والے امریکہ اور یورپی ملکوں کے حوالے سے روس کے صدر پیوٹن نے ایسا اعلان کر دیا ہے جس سے نیٹو کے رکن ملکوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ روس کے […]
تل ابیب (پی این آئی) ایک پراسرار شخص کی طرف سے اسرائیل میں چاقو سے حملے اور گاڑی چڑھانے کے واقعات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق مسلح اسرائیلی آباد کاروں نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر […]
اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب نے عمرہ زائرین سمیت تمام افراد افراد کے لئے 2سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]