کابل(پی این آئی ) افغانستان کے سابق وزیراعظم حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے اجتناب کرے، بھارت کو افغانستان کے مستقبل پر بیانات جاری کرنے کے بجائے اپنے اندرونی معاملات […]
سرینگر (پی این آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارت کی مودی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا اور کہا ہے کہ مودی افغانستان سے سبق لے جہاں نئی افغان حکومت نے اقتدار پر قبضہ کیا اور امریکا […]
کابل ( پی این آئی ) افغانستان مین امریکہ کے سفارتخانے نے اپنے شہریوں سے کہا کہ وہ سکیورٹی خدشات کے باعث کابل کے ہوائی اڈے کی طرف نہ جائیں ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا کہ کابل […]
کابل(آئی این پی ) افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔ کابل میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں جاری حکومت سازی کے عمل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا، پاکستانی سفیر منصور […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمتیار نے کابل میں نئی حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گلبدین حکمتیار نے یہ اعلان نئے گروہ کے رہنما خلیل الرحمان حقانی سے […]
کابل(پی این آئی) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے بتایا ہے کہ کابل میں نئی حکومت کے قبضے کے بعد سے بارہ ہزار غیر ملکیوں اور ایسے افغان باشندوں کا انخلا مکمل کر لیا گیا ہے، جو غیر ملکی سفارت کاروں اور افواج کے معاونت کار […]
کابل(پی این آئی) افغانستان میں کابل ایئرپورٹ پر ایئرٹریفک سروس سے متعلق سیفٹی ہدایات نامہ جاری کردیا ، کابل ایئرپورٹ پر طیاروں کیلئے ری فیولنگ کی سہولت نہیں، تمام فلائٹس واپسی کا فیول ساتھ رکھیں، جہاز کیلئے ریمپ سروس صرف 30 منٹ تک مہیا ہوگی، […]
کابل (آئی این پی ) افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا اور سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے نئی حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا۔طاقتور گروپ کی جانب سے دارالحکومت کابل میں کنٹرول کے بعد افغانستان […]
بیجنگ (پی این آئی)جیسا دیس ویسا بھیس اپنائیں، اسلامی روایات کا احترام کریں، عوامی مقامات پر اسلامی لباس پہنیں اور کھانے کے آداب اپنائیں، نئی حکومت بننے کے بعد چین کی افغانستان میں موجود اپنے شہریوں کو ہدایات جاری ۔ تفصیلا ت کے مطابق چینی […]
دُبئی(پی این آئی) پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان میں اقتدار پر طاقتور گروپ براجمان ہو چکے ہیں، جس کے بعد ہزاروں افغانی باشندوں کی دوسرے ممالک کی جانب منتقلی جاری ہے۔ اس حوالے سے امارات نے افغانی بھائیوں کو عارضی رہائش دینے کا اعلان کیا […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نےنئی حکومت سے ہاتھ ملالیا۔ حشمت غنی احمد زئی نے طاقتور گروپ کے رہنما خلیل الرحمان حقانی سے ملاقات کی اوران کی حمایت کا اعلان کیا۔ وہ غنی خاندان […]