یریوان (پی این آئی)آرمینیا کے دارالخلافہ یریوان کے ایک شاپنگ مال میں آتش بازی کے گودام میں خطرناک دھماکے کے بعد حکام نے مزید بم دھماکوں کے پیش نظر شہر سے انخلا کا حکم جاری کر دیا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق آتش […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں ریت کے طوفان نے ملک کےبڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، حکام نے آئندہ دنوں میں بھی یہی صورت حال جاری رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت […]
سری نگر(آئی این پی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری عوام نے پاکستان کا یوم آزادی انتہائی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منا یا،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسزکی بھاری تعداد میں تعیناتی، ڈرونز اور سی سی ٹی وی کیمروں کے […]
لندن(آئی این پی)75ویں یوم آزادی پر ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، میئر آف لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا،ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب کے دوران ایوارڈ وصول کرنے کے بعد صادق خان […]
تائی پے (پی این آئی) امریکہ کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے 12 روز بعد امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان کے دورے پر پہنچ گیا جس کے نتیجے میں چین مزید آگ بگولہ ہوگیا۔ امریکی وفد میں ایڈ مارکی، جوہن […]
اسلام آباد (پی این آئی )سعودی حکومت نے سیاحت کیلئے دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے افراد کو مختصر قیام کے دوران قیام عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔ قبل ازیں مسجد الحرام میں ہر عمر کے بچوں کو داخلے […]
اسلام آباد (پی این آئی )مسجد الحرام میں ہر عمر کے بچوں کو داخلے کی اجازت دے دی گئی۔نجی ٹی ہم نیوز کے مطابق والدین کے ہمراہ عمرے پر جانے والے بچوں کیلئے خوشخبری آگئی۔ سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں ہر عمر کے بچوں […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکی سیاسی مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکا ممکنہ طور پر خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سیاسی مبصرین نے کہا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نفرت انگیز سازشی بیانیہ امریکا میں تشدد اور انتشار […]
جدہ (آئی این پی ) سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے دھماکے میں پاکستانی سمیت4افراد زخمی ہوگئے جبکہ دھماکہ کرنے والا دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ جمعہ کو سعودی عرب کی پریزیڈنسی آف سٹیٹ سیکیورٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جدہ میں خود […]
نئی دہلی(پی این آئی) جنوبی کوریا کے 9لڑاکا طیارے گزشتہ دنوں ری فیولنگ کے لیے ہنگامی طور پر بھارت میں اتر گئے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق 9اگست کے روز اچانک کلکتہ کی فضاءمیں لڑاکا طیاروں کے سپرسانک ساؤنڈ سے گونج اٹھی اور یکے بعد دیگرے […]
ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے قابلِ اعتماد اتحادیوں میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کا شمار بھی ہوتا ہے۔روس نے جب یوکرین پر حملہ کیا تو بیلاروسی سرزمین کو کیف پر اپنے حملے کے لیے اسپرنگ بورڈ کے طور پر استعمال […]