کویت نے یکم جولائی سے 12 ملکوں سے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی

کویت (پی این آئی) کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں کمی کے آثار نمایاں ہونے کے بعد پہلی مرتبہ کویت کی حکومت نے یکم جولائی سے برطانیہ سمیت بارہ ملکوں سے براہ راست پروازوں کی اجازت دینے کی منظوری دی ہے۔ کویت کی سرکاری خبر […]

خواتین کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دینے کی تجویز

جوہانسبرگ (آن لائن )جنوبی افریقا میں خواتین کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دینے کی تجویز سامنے آگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے محکمہ داخلہ امور کے ذریعہ شائع ہونے والے ایک گرین پیپر میں پولیینڈری کو قانونی […]

ایک ہفتے کے لیے تمام حکومتی اور نجی دفاتر کو بند کرنے کا حکم جاری

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے ایک ویریئنٹ کے پھیلا ئوکے بعد سخت احتیاطی اقدامات اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان اقدامات کا باضابطہ نفاذآج( پیرکو)ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈھاکا سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بیان میں کہاگیاکہ […]

عید الاضحی کب منائی جائیگی؟ ماہرین فلکیات نے تاریخ بتا دی

ریاض(ٹوڈے نیوز)سعودی ماہر فلکیات اور القصیم یونیورسٹی میں موسمیات کے سابق پروفیسر عبداللہ المسند نے کہا ہے کہ ’فلکیاتی علم کے مطابق 11 جولائی 2021 کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی اور عید الاضحیٰ 20 جولائی 2021 کو ہونے کا امکان ہے۔‘اخبار 24 کے […]

امریکا نے افغانستان میں مدد کرنے والے ممالک کو بڑی پیشکش کر دی، کیا پاکستانی شہری بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

نیو یارک (پی این آئی ) امریکی صدر جوزف بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جن لوگوں نے ہماری مدد کی ہے انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ایسے شہریوں کو امریکا میں خوش آمدید کہیں گے۔واضح رہے کہ امریکا اور اتحادی افواج کے […]

کینیڈ امیں 2 سفید فام شہریوں کا حملہ، پاکستانی شخص زخمی، 14 ٹانکے لگے، داڑھی بھی کاٹ دی

ٹورنٹو(آئی این پی ) کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، دو سفید فام افراد نے پاکستانی شخص کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا،محمد کاشف کی داڑھی بھی کاٹ دی۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے علاقے […]

امریکی فوج کے انخلاء کے بعد کابل حکومت 6 سے 12 ماہ ماہ میں گر سکتی ہے، امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ

واشنگٹن (پی این آئی) ایک امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ حالات جس رُخ پر جارہے ہیں ان کے پیش نظر افغان حکومت سابقہ اندازوں سے زیادہ جلدی گرسکتی ہے۔امریکی انٹیلی جنس کی نئی جائزہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان سے […]

پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کے بعد ایف اے ٹی ایف نے بھارت پر بھی بجلیاں گرا دیں

پیرس (پی این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں یورینیم ملنے کی خبروں سے آگاہ ہیں لیکن کورونا کی وجہ سے اس کو ڈسکس نہیں کیا جا رہا، جیسے ہی کورونا کی صورت حال بہتر ہوگی تو […]

بھارت سے نکلنے والا کورونا وائرس عالمی خطرہ بن گیا، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’ڈیلٹا‘ نے پوری دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر حکومتوں اور ماہرین کو خبردار کیا ہے کہ بھارت […]

ہفتے میں 2 کی بجائے 3 چھٹیاں کرنے کی تجویز زیر غور

ٹوکیو (پی این آئی) ترقی یافتہ ملکوں کے اپنے چونچلے ہیں۔ پسماندہ ملکوں میں لوگ زندگی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اوور ٹائم لگاتے ہیں تو جاپان جیسے ملک میں میں کام اور نجی زندگی میں توازن بہتر کرنے کیلئے ہفتے میں چار روز […]

ترکی کا افغانستان میں مزید فوج نہ بھجوانے کا اعلان

انقرہ (آئی این پی ) ترکی نے افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد مزید فوج نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیر دفاع پلوسی آکار نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے فوجی انخلا کے بعد کابل ائرپورٹ کی […]