طالبان نے ایرانی سرحد سے جڑے سرحدی علاقے اسلام قلعہ پر قبضہ کر لیا

کابل (این این آئی )طالبان نے افغانستان میں صوبہ ہرات کے سرحدی علاقے اسلام قلعہ پر قبضہ کرلیا ، یہ علاقہ ایرانی سرحد سے جڑا ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سرحدی علاقے میں افغان فوجی پسپائی اختیار کرتے ہوئے ایران میں پناہ کے […]

طالبان کے زیرقبضہ علاقوں میں خواتین پر پابندیوں کی اطلاعات

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کے قبضے میں جانے والے علاقوں میں خواتین پر پابندیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد طالبان کے قبضے سے باہر علاقوں کی خواتین کی تشویش بڑھ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیرملکی افواج کے انخلا کے […]

طالبان کو چیلنج کرتے ہوئے افغان خواتین ہتھیار لے کر سڑکوں پر نکل آئیں

کابل (این این آئی)افغانستان کے وسطی صوبے غور میں سیکڑوں مقامی خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں شریک خواتین نے بندوقیں تھام رکھی تھیں اور وہ افغان طالبان کے خلاف نعرے لگا رہی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق غور صوبے میں خواتین ڈائریکٹریٹ کی سربراہ حلیمہ […]

امریکی صدر جوبائیڈن نے طویل افغان جنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں امریکی جنگ 31 اگست کو اختتام پذیر ہو جائے گی، امریکی فوج نے افغانستان میں القاعدہ کو کمزور کرنے اور امریکہ پر مزید حملوں کو روکنے کے مقاصد حاصل کر لیے، […]

عمان نے پاکستان اور بھارت سمیت 24 ممالک کے مسافروں کی آ مد پر پابندی عائد

عمان(آن لائن ) پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے دیگر 24 ممالک سے مسافروں کی آمد پر عمان نے پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا مقصد عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔کورونا کی چوتھی لہر آ سکتی ہے، […]

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان اہم مذاکرات، مذاکرات کے بعد مشترکہ بیان بھی جاری

تہران(پی این آئی)افغانستان کی حکومت اور طالبان میں مذاکرات ہوئے ہیں جس کے بعد دونوں فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایران میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان اہم مذاکرات ہوئے۔مذاکرات کے دوران ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف بھی […]

برطانیہ کا سفر کرنے والے ہو جائیں تیار، سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان

لندن (پی این آئی ) برطانیہ نے عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کردی، اطلاق 19 جولائی سے ہوگا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سفری پابندیوں میں نرمی کردی گئی ہے ، جس کے تحت کورونا ویکسین لگوانے […]

ریکوڈک کیس، پاکستان کو 6 ارب ڈالر جرمانہ، برطانوی عدالت نے پاکستان کو کرپشن کا الزام اٹھانے سے روک دیا

لندن (پی این آئی) مشہور زمانہ ریکوڈک کیس میں پاکستان کو معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر 6 ارب ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا تھا اور لندن ہائی کورٹ نے پاکستان پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس معاملے میں کرپشن کا الزام عائد کرنے سے […]

افغان صدر اشرف غنی بھی ڈٹ گئے، طالبان کی پیش قدمی پر دوٹو ک پیغام دیدیا

کابل(پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت طالبان کے آگے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ افغانستان میں خونریزی اورتباہی کے ذمہ دارطالبان ہیں۔ طالبان کے سامنے ہتھیار […]

ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سعودی سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا

ریاض (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی رویت کے حوالے سے سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلامیہ، شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کی آمد میں اب چند ہی دن باقی بچے ہیں۔ عید الاضحی مسلمانوں کا بڑا […]