ماسکو(پی این آئی )افغانستان میں نئی حکومت کا قیام، روس نے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے شرط عائد کر دی۔۔۔ روس نے طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے شرط عائد کردی ہے۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاوروف […]
لندن(پی این آئی )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ بہت سی رپورٹس کے مطابق طالبان کو ایران سے فوجی اور معاشی مدد ملی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایران نے طالبان کو امریکہ مخالف فورس دیکھتے ہوئے تعاون میں دلچسپی لی، کابل کا […]
واشنگٹن(پی این آئی)طالبان القاعدہ کو محفوظ مقامات مہیا کریں گے، دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر امریکی افواج کو افغانستان میں واپس جانا پڑے گا، امریکی سینیٹر رلنزے گراہم نے امریکی فوج کے افغانستان میں دوبارہ داخلے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ […]
ٹیکساس(پی این آئی)امریکہ میں موجود افغان پناہ گزین کی جانب سے امریکی انتظامیہ کی جانب سے ملنے والے کھانے کی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حامد احمدی کی جانب سے پوسٹ کی گئی ہے،تصویر کے کیپشن میں انکا کہنا […]
کابل (آئی این پی) طالبان حکومت نئی حکومت کے قیام کے قریب پہنچ چکے ہیں، اس سلسلے میں جلد اعلان متوقع ہے، افغان طالبان کی جانب سے پاکستان، روس، چین، ترکی اور متحدہ عرب امارات اور قطر کو باضابطہ دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔ […]
دبئی(این این آئی )متحدہ عرب امارات نے ملک کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے موقع پرگرین ویزاکے عنوان سے ایک نئی ویزا اسکیم متعارف کرادی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یواے ای کے غیرملکی تجارت کے وزیرمملکت ثانی الزیودی نے بتایا کہ گرین ویزے کا حامل […]
کابل (پی این آئی) طالبان نے افغانستان کے آخری صوبے وادی پنج شیر کو فتح کرلیا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے اتوار کی شب پنج شیر کے صوبائی دارالحکومت بازارک پر اپنا قبضہ مکمل کرلیا۔ اس وقت گورنر ہاؤس، پولیس ہیڈکوارٹرز اور پنج شیر ایئر […]
کابل (پی این آئی) طالبان کی جانب سے مزاحمت کے آخری مرکز پنج شیر کو فتح کرلیا گیا ہے۔ افغان صحافیوں کے مطابق سابق نائب صدر اور موجودہ خود ساختہ صدر امراللہ صالح نامعلوم مقام پر منتقل ہوچکے ہیں۔افغان صحافی بلال سروری کے مطابق طالبان […]
کابل(پی این آئی) افغانستان میں قطر کے سفیر کے مطابق تکنیکی ماہرین کی ایک ٹیم کی مدد سے کابل ایئر پورٹ دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ یوں بیرون ممالک سے کابل تک امدادی سامان کی فضائی ترسیل دوبارہ ممکن اور اندرون ملک پروازیں بحال ہو […]
کابل (پی این آئی)صوبہ پنجشیر پر قبضے کی لڑائی، احمد مسعودنے نئی حکومت کو بڑی پیشکش کر دی.. قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے طالبان سے مذاکرات کی پیشکش کردی۔ اپنے ایک بیان میں احمد مسعود نے کہا ہے کہ اگر طالبان پنج […]
کابل (پی این آئی)وسطی پنجشیر کے مقام پر مزاحمتی فورس سے جنگ جاری ہے،مزاحمتی فورس کا اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا ہے‘ افغان طالبان کا پنجشیر کے تمام اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغانستان کے […]