بیجنگ(پی این آئی)چین کی ایک کمپنی نے ایسی کووڈ 19 ویکسین تیار کی ہے جو بیماری کے شکار ہونے سے بچانے کے ساتھ ساتھ علاج کے لیے بھی استعمال کی جاسکے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی کمپنی یشینگ بائیو نے اس ویکسین کو تیار کیا ہے […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سمیت جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں8 اگست […]
بیجنگ (شِنہوا)میکسیکو میں بدھ کی صبح بیجنگ کے معیاری وقت کے مطابق 9بجکر 47منٹ پر 7.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔چائنہ زلزلہ نیٹ ورکس مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز 17.12ڈگری شمال عرض بلد اور 99.60ڈگری مغربی طول بلد رہا جبکہ اس کی […]
جدہ (پی این آئی) کورونا کی وباء کا دباؤ کم ہونے کے پیش نظرسعودی عرب نے تین ملکوںکے شہریوں سے سعودی عرب آنے پر عائد پابندی ہٹانے کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب بدھ سے متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقہ اور […]
اٹاوہ (پی این آئی) کینیڈا کےوزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر مظاہرین نے پتھرائوکر ڈالا۔جسٹن ٹروڈو گذشتہ روزاپنی انتخابی مہم پر تھے کہ اس دوران مظاہرین نے ٹروڈو کی شراب خانے سے واپسی پر پتھرائو کردیا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ جسٹن ٹروڈو اس پتھرائو کے دوران […]
ابو ظبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات میں نوکری سے محروم ہونے والوں کو 180 دن کی مہلت دی جائے گی ، یہ فیصلہ یو اے ای کی جانب سے متعارف کرائی گئی ویزا اصلاحات کے تحت کیا گیا ، اس اقدام کا […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے تین ممالک کے شہریوں پر پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب بدھ سے متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن پر کوویڈ 19 کی سفری پابندی ختم کرے گا۔ پابندی اٹھائے جانے کے […]
کابل (پی این آئی)افغان طالبان کی جانب سے افغانستان کی نئی عبوری حکومت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ملا حسن اخوند کو نئی حکومت کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جب کہ ملا عبدالغنی برادر اور مولوی عبدالسلام حنفی ان کے نائبین ہوں گے۔ طالبان […]
کاب(پی این آئی)ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے اعلان کیا گی ہے ملا محمد حسن اخوند نئی حکومت کے سربراہ ہونگے۔تفصیلات کے مطابق ملا محمد حسن اخوند اس وقت طالبان کی رہبری شوریٰ کے سربراہ ہیں ۔ ان کا تعلق قندھار سے ہے […]
ابوظبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے ویزوں کی دو نئی اقسام کا اعلان کردیا، غیرملکیوں کیلئے نئے گرین اور فری لانسر ویزوں کا اعلان کیاگیا، گرین ویزا ہولڈرز کو آجر کی ضمانت درکار نہیں ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق گرین ویزا رکھنے والوں کی […]
سرینگر (پی این آئی ) برسوں سے بھارتی جیل میں قید کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس ( کے ایم ایس) کے مابق سرینگر میں ہونے والے اجلاس میں کل جماعتی حریت کانفرنس […]