روسی صدر پیوٹن کو کون قتل کرے گا؟ سی آئی اے کے سابق اہلکار کی تہلکہ پیشنگوئی

نیویارک (پی این آئی) امریکی سی آئی اے کے ایک سابق اہلکار نے اس ہفتے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یوکرین پر جاری حملوں کی وجہ سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کوئی ایک اعلیٰ ساتھی اسے معزول یا قتل بھی کر سکتا […]

سعودی عرب میں ذوالحج کاچاند نظر آیا یا نہیں؟ عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین کے ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں وقوف عرفہ 8 […]

انتہائی خوفناک ٹرین حادثہ، متعدد ہلاکتیں اور درجنوں افراد زخمی

میزوری(پی این آئی) امریکا میں لاس اینجلس سے شکاگو جانے والی تیز رفتار ٹرین کراسنگ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔امریکی ریاست میزوری میں خوفناک ٹرین حادثے میں 3 افراد ہلاک اور […]

نائیٹ کلب سے 22 لاشیں برآمد

ایسٹ لندن (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کے ایک نائیٹ کلب سے 22 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن کے نائیٹ کلب میں 22 افراد مردہ حالت […]

روس پر ایک اور بڑی پابندی لگا دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور جاپان نے روسی سونے کی درآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا سمیت چاروں ممالک یوکرین میں جاری روسی جارحیت پر ماسکو کے فنڈز کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں جس کے لیے چاروں ممالک […]

25 روز تک عازمین حج کے علاوہ کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہو گی ؟سعودی حکومت کا اعلان

ریاض(پی این آئی ) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 25 روز کی مدت کے دوران عمرہ کے مناسک […]

نامور مذہبی شخصیت کا اچانک انتقال، لاکھوں چاہنے والے سوگ میں ڈوب گئے

انقرہ (پی این آئی) ترکی سے تعلق رکھنے والے معروف صوفی بزرگ استاد شیخ محمد آفندی 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔رپورٹس کے مطابق شیخ محمد آفندی انفیکشن کے باعث گزشتہ دو ہفتوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔مرحوم کی نمازہ جنازہ بعد نمازجمعہ […]

مسافر جہاز کمیونیکیشن ٹاور سے جا ٹکرایا، جہاز میں عملے سمیت 137مسافرسوار

نیویارک(پی این آئی) ڈومینیکن ایئرلائن کا ایک طیارہ امریکہ کے میامی ایئرپورٹ پر کمیونیکیشن ٹاور کے ساتھ ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق لینڈنگ کے وقت اس طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی آنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش ہوا۔ […]

افغانستان میں زلزلے سے تباہی مچ گئی 250 سے زائد افراد ہلاک، متعدد افراد زخمی

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان میں گزشتہ روزآنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 250 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبے پکتیکا میں گزشتہ روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے […]

امریکی صدر جو بائیڈن نے کس سربراہ مملکت کو ٹیلی فون کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ؟

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا چینی ہم منصب ژی جن پنگ سے فون پر رابطہ کرنے کا ارادہ ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائیٹ ہاؤس سے جاری کیے گئے […]

روس یوکرین جنگ کب تک جاری رہے گی؟ نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن(پی این آئی ) مغربی ممالک کے فوجی اتحاد ”نیٹو“ کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کئی برس تک جاری رہ سکتی ہے امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسٹولٹن برگ کا کہنا تھا کہ جب […]

close