اسلام آباد (پی این آئی) 25 اگست کو کابل میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ابھی تک افغانستان کی حکومت نے ہمسایہ ملکوں میں سفارت کاروں کا تعین نہیں کیا تھا لیکن اب پہلی مرتبہ افغانستان حکومت نے اسلام آباد، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکا خطرے میں، آئندہ سال کون حملہ کرنے والاہے؟ پینٹاگون نے خبردار کر دیا۔۔۔ پینٹاگون نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ داعش آئندہ سال امریکہ پرحملہ کر سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 6 ماہ میں داعش اور القاعدہ […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ محکمہ دفاع پینٹاگان کے حکام نے کانگریس کو بتایا ہے کہ افغانستان میں دولت اسلامیہ خراسان(داعش) چھ ماہ میں امریکہ پر حملہ کر سکتی ہے اور وہ ایسا کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق ڈیفنس فار […]
مدینہ (پی این آئی) سعودی عرب میں مدینہ ائر پورٹ پر نجی ائر لائن ایجپٹ ائر کا طیارہ منگل کو لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، خوش قسمتی سے جہاز میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق ایجپٹ ائر نے […]
ٹوکیو(پی این آئی)تخت و تاج اور مال و دولت کو ٹھوکر مارنے والی جاپانی شہزادی نے آخر کار اپنے خوابوں کے شہزادے سے بیاہ رچا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کی جنگ کے بعد تاریخ میں پہلی بار شاہی خاندان میں شادی روایتی رسومات کے بغیر […]
نئی دہلی ( این این آئی) آل انڈیا اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ انہوں نے پہلے ہی کہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ میچ نہیں کھیلنا چاہیے۔اسدالدین اویسی نے پریس کانفرنس کے دورانایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں نے […]
نئی دہلی(آئی این پی)آل انڈیا اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی، تعصب پر پھٹ پڑے، پیر کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم کو گھر میں نظر بند کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کی وزارت اطلاعات نے فوج کی جانب سے وزیراعظم عبداللہ حمدوک کو نظر بند کرکے نامعلوم مقام پر رکھے جانے کی تصدیق […]
اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے قرض بحالی کے مذاکرات کے دوران پاکستان کا منصوبہ مسترد کرتے ہوئے اپنا منصوبہ پیش کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام کو کہا ہے کہ پاور سیکٹر میں […]
نیویارک (اے پی پی) چین کے وزیر ٹرانسپورٹ ڈائی ڈونگ چانگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر بھارتی اعتراضات اور خد شات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقتصادی تعاون کا منصوبہ ہے جس کا کسی تیسرے فریق سے کوئی تعلق […]
انقرہ (پی این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے وزیرخارجہ کو امریکا اور جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے بے دخل کرنے کاحکم دیا ہے۔ان سفرانے ترکی میں جیل میں قید سول سوسائٹی کے ایک رہ نما کی رہائی کا مطالبہ […]