بھارت کو اچانک بہت بڑا جھٹکا لگ گیا

سوئٹزرلینڈ نے بھارت کے ساتھ دوہرے ٹیکس چھوٹ کے معاہدے کے تحت دیے گئے سب سے پسندیدہ قوم (ایم ایف این) کے درجہ کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو کہ بھارت کی سپریم کورٹ کے نیسلے کیس میں فیصلے کے بعد سامنے آیا […]

ٹرمپ نے اپنی حلف برداری میں کس کو شرکت کی دعوت دے دی؟

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری میں ہونے والی اپنی تقریب حلف برداری میں چینی صدر شی جن پنگ کو بھی شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار صدارت کا منصب سنبھالنے جارہے […]

سکول کے لیے کیوں جگایا؟ بیٹے نے ماں کی جان  لے لی

بھارتی ریاست اترپردیش میں اس وقت ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جب ایک 17 سالہ لڑکے نے اپنی ماں قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے علاقے گورکھپور میں 3 دسمبر کی صبح ایک ماں نے اپنے 17 سالہ بیٹے کو اسکول […]

ہفتے میں 3 دن چھٹی

اسلام آباد (پی این آئی)جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی شہری حکومت نے ملک میں کم شرح پیدائش کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے، جس کے تحت ملازمین کو ہفتے میں صرف 4 دن کام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ ٹوکیو […]

ایک اور ٹیکس نافذ

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے ان ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ایک نیا ٹیکس لاگو کرنے کا اعلان کیا ہے جو امارات میں کام کر رہی ہیں۔ اس نئے نظام کے تحت بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کو اپنے منافع پر کم از […]

روٹی کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) شام میں بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے بڑے شہروں میں خوراک کی قلت ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ادارے کے مطابق […]

عمرقید کے مجرم کی رہائی کے قوانین تبدیل، نیا فیصلہ جاری

شارجہ کی ایگزیکٹو کونسل نے عمر قید کی سزا پانے والے قیدیوں سے متعلق ایک نیا فیصلہ جاری کیا ہے جس میں قیدیوں کو مخصوص معیار کے تحت مشروط رہائی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ شارجہ کی ایگزیکٹو کونسل کے گزشتہ روز جاری اعلامیہ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ،خوفناک دھماکہ ، وزیر جانبحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے میں ملک کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی ہلاک ہوگئے۔ وہ حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی اور موجودہ وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے چچا تھے۔ اکنامک ٹائمز کے مطابق دھماکہ افغانستان […]

فرسٹ کزنز کے درمیان شادی پرپابندی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں فرسٹ کزنز کی شادی پر پابندی کا مجوزہ بل آج دارالعوام میں پیش کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالعوام میں پیش کیا جانے والا مجوزہ بل اگر منظور ہوا تو برطانیہ میں فرسٹ کزنز کے […]