کابل (پی این آئی) افغانستان میں طالبان نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 صوبوں پر قبضہ حاصل کرلیا ہے اور اب کابل کی طرف گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ جمعہ کے روز سے اب تک نو دنوں کے […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے بعد صدر اشرف غنی کے قریبی ساتھی ایک ایک کرکے ملک سے فرار ہونے لگے ہیں تاہم اب حکومت نے حکومتی حکام کے فرار پر پابندی عائد کردی۔افغانستان سے تعلق رکھنے والے صحافی سمیع […]
کنگسٹن (پی این آئی) بحرالکاہل کے ملک ہیٹی میں 7.2 شدت کے زلزلے نے سب کچھ لرزا کر رکھ دیا۔ اس زلزلے نے جمیکا سمیت کئی ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وضاحت کی ہے کہ قومی […]
کابل(پی این آئی )طالبان جنگجووں نے کابل کے گرد اپنا گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ اشرف غنی حکومت کے خلاف سرگرم جنگجو اب دارالحکومت سے صرف چند میلوں کی دوری پر پہنچ چکے ہیں جبکہ امریکی اور اتحادیوں کے ہنگامی انخلاکے لیے امریکی میرینز کابل […]
اسلام آباد(پی این آئی)دوحہ میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ طالبان ہی افغانستان میں کرکٹ لیکر آئے تھے اور اب اگر وہ برسراقتدار آئے تو افغانستان میں کرکٹ جاری رہے گی اور موجودہ ٹیم برقرار رہے گی۔دوسری جانب […]
اقوام متحدہ (شِنہوا)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان عسکریت پسندوں سے حکومتی فورسزکے خلاف کارروائیاں بند کرنے اور افغانستان اور اس کے عوام کے مفاد میں نیک نیتی سے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری […]
نیویارک(پی این آئی)عالمی ماہرین نے کہاہے کہ 142سال کی تاریخ میں جولائی2021 زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کی گئی ماحولیاتی ادارے کی رپورٹ میں کہاگیاکہ زمین اور سمندر کی سطح کا مشترکہ درجہ […]
کابل ٗنیویارک(پی این آئی )طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دور رہ گئے، امریکی انٹیلی جنس نے کہاہے کہ طالبان اگلے 72 گھنٹوں میں کابل کا گھیراو کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دور رہ […]
کابل(پی این آئی)افغانستان میں تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال کے پیش نظر ڈنمارک اور ناروے نے اپنا سفارتخانے بند کرنے اور جرمنی نے اپنا سٹاف انتہائی کم کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم طالبان کے حوالے سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان […]
ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈا نے اعلان کہا ہے کہ 20 ہزار افغان باشندوں کو اپنے ہاں قبول کر لے گا جن میں خواتین رہنما، سرکاری ملازمین اور ایسےدوسرے شہری شامل ہوں گے جن کو طالبان کی جانب سے جان کا خطرہ ہے۔کینیڈا کے امیگریشن […]
لندن(پی این آئی )برطانیہ نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کو غلطی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ طالبان کے دوبارہ سر اٹھانے سے ملک شدت پسندوں کی افزائش گاہ بن جائے گا جس سے دنیا کو خطرات لاحق ہوں گے۔برطانوی سیکریٹری دفاع […]