واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی باشندوں کے مکمل انخلا تک امریکی افواج افغانستان میں رکھنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ خواہ 31 اگست کی ڈیڈ لائن ختم ہی کیوں نہ ہوجائے، آخری امریکی شہری کے اخراج تک امریکی فوج افغانستان […]
برلن(پی این آئی)یورپی یونین نےکابل پرنئی حکومت کے قبضے کے بعد افغانستان کی مالی امداد بند کرنے کااعلان کردیا۔یورپی یونین کی پارلیمنٹ سے خطاب میں یونین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں جو کچھ ہوا قیامت سے کم نہیں ہے، فوری طور پر […]
نیویارک (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا, انہوں نے کہا کہ جو بائیڈن نے افغانستان میں جو کیا وہ افسانے سے کم نہیں، یہ امریکی تاریخ […]
دبئی (پی این آئی) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات سے فیس بک کے ذریعے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ طالبان ہر کمرے میں مجھے ڈھونڈ رہے تھے، مجبوری میں افغانستان چھوڑا ہے، اشرف غنی کا کہنا تھاکہ میں […]
نیویارک (پی این آئی)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان پرنئی حکومت کے کنٹرول کے نتیجے میں بڑی تعداد میں افغان شہری ترکِ وطن کر سکتے ہیں اور اندازاً ہر ہفتے تقریبا 20 سے 30 ہزار افغان ملک چھوڑ رہے ہیں۔ سلامتی کونسل نے ہنگامی […]
ماسکو(پی این آئی ) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے شمال مشرقی صوبے پنجشیر میں نئی حکومت کے خلاف مزاحمت کی تحریک جڑ پکڑ رہی ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے ماسکو میں لیبیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے […]
نیویارک (پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی ملک سے فرار کے بعد متحدہ عرب امارات پناہ لے چکے ہیں اور ان کے بارے میں ان کے ساتھی بتا رہے کہ وہ اپنے ہمراہ کروڑوں ڈالر کی رقم لے کے گئے ہیں۔ اشرف غنی کے […]
دبئی (پی این آئی) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی فرار کے وقت نقدی ساتھ لیجانے کے معاملےپر اشرف غنی خود میدان میں آگئے۔اس سے قبل روس نے دعویٰ کیا تھاکہ اشرف غنی افغانستان سے فرار ہوتے ہوئے اپنے ساتھ پیسوں سے بھری 4 گاڑیاں […]
بیجنگ(شِنہوا)چین میں 20جولائی کے بعد سے پولیس نے نوول کروناوائرس کی روک تھام اور قابو پانے سے متعلقہ خلاف ورزیوں پر 1ہزار54کیسز نمٹائے ہیں اور ان کیسز میں ملوث 1ہزار785 افراد سے نمٹا گیاہے۔وزارت عوامی تحفظ کے ترجمان لی گوژونگ نے بدھ کے روز ایک […]
کابل(شِنہوا)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں معمولات زندگی بحال ہوگئے ہیں جس کی بنیادی وجہ دارالحکومت کا کنٹرول سنبھالنے کے 2 دن بعد طالبان نے سرکاری ملازمین پر زور دیا تھا کہ وہ کام پر واپس آجائیں۔عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے طالبان نے پراعتماد ہو […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے سابق صدر اشرف غنی کو افغانستان سے لاتعلق قرار دے دیا۔امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اشرف غنی اب افغانستان میں کسی اہمیت کے حامل نہیں رہے۔ ان کی افغانستان میں حیثیت […]