ماسکو(آئی این پی ) روس نے افغان باشندوں کو افغانستان سے نکالنے کے لیے طیاروں کی فراہمی کی پیش کش کردی ۔تفصیلات کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ وہ افغانوں کو نکالنے کے لیے طیارے فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، روسی وزارت خارجہ […]
لندن (پی این آئی) افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث چھوڑ کر جانے والے خاندان کا ایک پانچ سالہ افغان لڑکا شیفیلڈ ہوٹل کی نویں منزل کی کھڑکی سے گر کر ہلاک ہوگیا ہے۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق ساؤتھ یارکشائر پولیس نے […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونیوالا دوسرا افغان شہری معروف کھلاڑی نکلا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والے دوسرے شخص کی شناخت ہو گئی ،افغانستان فٹبال ٹیم کا کھلاڑی ذکی انواری تھا۔ قبل ازیں […]
کابل(پی این آئی)پندرہ اگست طالبان کے افغانستان کے دارالحکومت کابل پرقبضے کے موقع پر ہوائی اڈے پرایک المناک واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے میں امریکا کے ایک ہوائی جہاز سے لٹک کر تین افراد گرکر ہلاک ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق طیارے کے ساتھ لٹک […]
واشنگٹن(پی این آئی) کابل پر قبضے کے بعد پہلی بار امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا اور اس انٹرویو میں جب انہیں امریکی طیارے سے نیچے گرتے ہوئے افغانیوں کی تصاویر دکھائیں گئیں تو انہوں نے ایسے ردعمل کا مظاہرہ […]
کابل(پی این آئی )گذشتہ پندرہ اگست نئی حکومت کے افغانستان کے دارالحکومت کابل پرقبضے کے موقع پر ہوائی اڈے پرایک المناک واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے میں امریکہ کے ایک ہوائی جہاز سے لٹک کر تین افراد گرکر ہلاک ہوگئے ۔طیارے کے ساتھ لٹک کرفرار […]
کویت (نیوز ڈیسک)کویت نے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے لیے کمرشل پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویتی کابینہ نے کمرشل پروازوں پر پابندی اٹھالی ہے۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق پاکستان اور بھارت سمیت بنگلادیش، سری لنکا، نیپال اور […]
افغانستان سے انخلا کا فیصلہ اور طالبان سے معاہدہ کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں افغان صدر اشرف غنی پر کبھی اعتماد نہیں تھا۔29 فروری 2020 کو ٹرمپ کے دور میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 18 سالہ […]
امریکا (نیوز ڈیسک)امریکا نے ستمبر کے آخر تک کورونا کی تیسری بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین کی دوسری ڈوز کے 8 ماہ بعد تیسری ڈوز لگائی جاسکے گی۔امریکی حکام کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ کے […]
اسلام آباد(اے پی پی):پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان کے سیاسی رہنماﺅں نے افغانستان میں شراکت داری پر مبنی حکومت کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا سیٹ اپ ناکام ہو گا جس میں کسی ایک گروپ […]
واشنگٹن(پی این آئی)افغانستان سے انخلا کا فیصلہ اور طالبان سے معاہدہ کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں افغان صدر اشرف غنی پر کبھی اعتماد نہیں تھا۔29 فروری 2020 کو ٹرمپ کے دور میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان […]