نریندر مودی کی سالگرہ، تحفے میں ملنے والے نمیبیا سے8 چیتے بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ پر آٹھ چیتے ریاست مدھیہ پردیش کے کونو نیشنل پارک میں چھوڑے جا رہے ہیں۔یہ چیتے نمیبیا سے ایک خصوصی طیارے پر انڈیا لائے گئے ہیں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ان چیتوں کو جنگل میں چھوڑنے […]

کینیڈا میں سکھوں کا احتجاج، خالصتان کیلیے ریفرنڈم اتوار کوہوگا

ٹورنٹو(آئی این پی)بھارت سے خالصتان کی آزادی کے لیے کینیڈا میں اتوار کو ریفرنڈم ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق علیحدگی پسند سکھوں کی جانب سے خالصتان کیلیے (آج ) اتوار کو ٹورنٹو میں ریفرنڈم ہوگا جس میں شرکت کے لیے کینیڈا بھر سے سکھر ٹورنٹو پہنچنا […]

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بیماری سنگین شکل اختیارکرگئی

تہران (پی این آئی )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای بیماری کے سنگین شکل اختیار کر جانے کے بعد سرجری کے مرحلے سے گذارے جا رہے ہیں۔ لیکن اس بارے میں کسی ایرانی ذریعے یا سرکاری ذرائع نے ابھی تک کوئی اطلاع […]

حج و عمرہ زائرین کی سفری سہولت ، تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا گیا، کرایہ کتنا مقرر کیا گیا؟

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب حکومت نے حج و عمرہ زائرین کی مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر کی سہولت کے لیے تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔عرب میڈیا کے مطابق یہ ٹرین مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کے درمیان […]

لندن، 2 پولیس اہلکار چاقو حملے میں زخمی ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ کے وسطی لندن میں 2 پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کیا گیا ہے ۔ میٹروپولیٹن پولیس (میٹ)کے مطابق واقعے کو دہشتگردی کا واقعہ نہیں سمجھا جا رہا ہے۔میٹروپولیٹن پولیس نے جمعہ کے روز بتایا کہ لندن کے ویسٹ اینڈ میں […]

تین بڑے حکومتی اتحادیوں کا ٹیلیفونک رابطہ، عمران خان کے عام انتخابات کےمطالبے پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تین بڑے حکومتی اتحادیوں نے عام انتخابات کے حوالے سے عمران خان کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اتحادی حکومت معاشی استحکام اور سیلاب زدگان کی بحالی کے بعد اگلے سال عام انتخابات کی طرف جائے گی […]

ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے میں کسےمدعو اور کس کو نہیں بلایا گیا ، فہرست جاری

اسلام آباد ( پی این آئی )ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں مدعو کیے گئے مہمانوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق روس اور شمالی کوریا کے صدر جنازے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔96 برس کی عمر میں […]

سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا اہم ترین شہزاد ہ انتقال کر گئے

ریاض (پی این آئی) سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی خبر دی گئی۔ شہزادہ عبدالکریم بن سعود کی نمازجنازہ […]

ووٹوں سے دوبارہ گنتی سے پہلے ہی وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا

سٹاک ہوم (پی این آئی) سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے ملک میں دو روز قبل منعقد ہونے والے عام انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے […]

آذربائیجان کی فوج نے آرمینیا کا بڑا علاقہ قبضے میں لے لیا، آرمینیائی فوج کی لاشیں بچھا دیں

باکو (پی این آئی)آذربائیجان کی فوج نے آرمینیا کا بڑا علاقہ قبضے میں لے لیا، آرمینیائی فوج کی لاشیں بچھا دیں۔۔ آذر بائیجان اور آرمینیا کے تنازعے میں شدت آگئی، پیر سے اب تک آرمینیا کے 105 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ آذر […]

close