بھارت میں حجاب کیخلاف مہم تیز ہوگئی ،اترپردیش میں بھی باحجاب طالبہ کوکلاس سے نکال دیا گیا

نئی دہلی، جے پور(پی این آئی) بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پرہے۔ کرناٹک کے بعد اب اترپردیش کے ایک کالج سے بھی حجاب پہننے والی طالبہ کونکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہرجون پورکے ایک کالج میں مسلمان طالبہ کوحجاب کرکے کالج آنے پرکلاس […]

مسجد میں بم دھماکہ، کتنا جانی نقصان ہوا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

کابل (پی این آئی)مسجد میں بم دھماکہ، کتنا جانی نقصان ہوا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں۔۔ افغانستان کے صوبے بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے۔افغان ٹی وی چینل کے مطابق دھماکہ قلعہ نو میں نماز جمعہ کے […]

سعودی عرب نے ای پاسپورٹ متعارف کرا دیا

ریاض (این این آئی)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبدالعزیز نے سعودی الکٹرونک پاسپورٹ (ای پاسپورٹ)متعارف کرانے کی دستاویز پر دستخط کر دیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ای پاسپورٹ عالمی سفری دستاویزات میں استعمال ہونے والی اعلی ترین فنی اور سیکورٹی خصوصیات […]

زعفرانی رنگ کا مفلر پہنے لڑکے مسلمان طالبہ مسکان کا گھیرائو کرنا نہیں چاہتے۔۔بھارتی وزیرتعلیم نے مسکان سے متعلق حیران کن دعویٰ کر دیا

بنگلورو(پی این آئی)کرناٹک کے وزیر بی سی ناگیش نے دعوی کیا ہے کہ انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی مسکان نے وہاں کھڑے لڑکوں کو اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر مشتعل کیا۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں ریاست کرناٹک کے وزیر تعلیم […]

روس کی طرف سے یوکرین پر حملے کا خطرہ، امریکی نے اپنے شہروں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف حملے کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے یوکرین میں موجود اپنےشہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت اور یوکرین کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی […]

امریکی صدر جو بائیڈن کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے رابطہ، اہم حکمت عملی پر گفتگو

واشنگٹن (پی این آئی) مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی میڈیا نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکا کے […]

ابوظہبی ایک بار پھر خوفناک دھماکوں سے گونج اٹھا، شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ابوظہبی(پی این آئی) ابوظہبی ایک بار پھر خوفناک دھماکوں سے گونج اٹھا اور شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق شہر میں دو خوفناک دھماکے سنے گئے ہیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں شہر کے […]

کویت میں ملازمت کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے بُری خبر آگئی

کویت سٹی(پی این آئی) کویتی حکومت نے سرکاری ملازمتوں سے غیرملکیوں کو نکال باہر کرنے کا ایک منصوبہ شروع کر رکھا ہے۔ کویت کے ایک مقامی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ منصوبہ رواں سال اگست تک مکمل ہو جائے گااور اس […]

بھارتی تاجر نے دولت میں مکیش امبانی اور مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی )بھارت کے کامیاب ترین بزنس مین مکیش امبانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز انہی کے ملک کے نسبتاً غیر معروف تاجر گوتم اڈانی نے چھین لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے غیر معروف تاجر گوتم اڈانی کے […]

ہندو دوستوں نے میرا ساتھ دیا انتہا پسندوں کا مقابلہ کرنیوالی مسلم طالبہ مسکان کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک میں تن تنہا انتہا پسندوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والی باحجاب طالبہ مسکان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہندو دوستوں نے ان کی مدد کی۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مسکان نے کہا کہ ’میں […]

کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ کیلئے انعام کا اعلان

نئی دہلی (پی این آئی)جمعیت علماء ہند نے بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان خان کیلئے انعام کا اعلان کردیا۔بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی۔کرناٹک میں کالج جانے […]

close