موغا دیشو (پی این آئی) خودکش دھماکہ، متعدد ہلاکتیں ہو گئیں، دھماکے کی ذمہ داری بھی قبول کر لی گئی۔۔ افریقی ملک صومالیہ میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے خود کو […]
کوالالمپور(پی این آئی)ایسا لگتا ہے کہ ملائیشیا کی نائب وزیر برائے خانگی امور وسماجی بہبود سیتی زیلا محمد یوسف نے کہاوت عورت اپنی ہی دشمن ہے کو سچا ثابت کیا ہے۔ انہوں نے ایک ایسی بات کہہ دی ہے جس کے نتیجے میں پورے ملک […]
مدینہ منورہ(پی این آئی)تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے مدینہ منورہ دنیا کا محفوظ ترین شہر قراردیا گیا ہے۔برطانوی ادارے انشیور مائی ٹرپ نے دنیا بھر سے تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے محفوظ ترین شہر کی فہرست جاری کردی۔فہرست کے مطابق مدینہ […]
ماسکو (پی این آئی) یوکرین کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے معاملے میں روس کی وزارت دفاع نے بڑے پیمانے پر سٹریٹجک جنگی مشقوں کا اعلان کردیا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یہ جنگی مشقیں کل کی جائیں گی جن میں بین البر اعظمی […]
سنگاپور سٹی (پی این آئی)سنگاپورکے وزیراعظم لی شین لا نے کہاہے کہ بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا کے آدھے سے زیادہ ارکان مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سنگاپورکی پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم لی شین لا نے کہا کہ آج نہرو کا بھارت ایسا ہوچکا […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کی کمپنی نے کہا ہے کہ ریل کے 30 ڈرائیوروں کی تربیت کے لیے 28 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپین کی ریل کمپنی رنفے کا کہنا تھا کہ آن لائن جائزے کے دوران تعلیمی پس منظر اور […]
بنگلورو(پی این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حکام کی طرف سے طالبات کے حجاب کو زبردستی ہٹانے کا معاملہ روز بہ روز شدت اختیار کر رہا ہے اور اب تدریسی عملہ بھی اس سے متاثر ہونے لگا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاست کے […]
واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاس پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ امریکی ادارہ برائے امن و امان میں گفتگو کرتے ہوئے […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے کے دوران پولیس اہلکاروں کی برقع پوش مسلمان خواتین پر تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ جس سے بھارت اور بھارت سے باہر […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں میٹروپولیٹن پولیس اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ شہزادہ چارلس کے خیراتی ادارے نے ایک سعودی شہری کو اعزازی مدد کی پیشکش کی تھی۔پولیس کے مطابق کہ وہ آنرز (بدسلوکی کی روک تھام) ایکٹ 1925 کے تحت […]
اسلام آباد (پی این آئی )ابوظہبی نے 72ممالک کی قرنطینہ کی شرط ختم کر دی ، ان ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کو قرنطینہ اب نہیں کرنا ہو گا ۔ جن ممالک کے مسافروں کو قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا ان کے نام یہ ہیں ۔ البانیہ،الجزائر […]