بھارت اپنے فوجیوں کو قابو میں رکھے ورنہ۔۔۔۔۔ سرحدی جھڑپ کے بعد چین نے خبردار کر دیا

بیجنگ (پی این آئی) چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے ترجمان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سرحد پر موجود فوجیوں کو قابو میں رکھے اور امن برقرار رکھنے کی غرض سے چین کے ساتھ تعاون کرے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

شدید بارشیں، تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں آج شدید بارشوں کی وجہ سے اسکول اور یونیورسٹیاں بند رہیں۔وزارت تعلیم نے اتوار کو اعلان کیا تھا کہ جدہ، رابیغ اور خلیس کے اسکولوں میں فزیکل کلاسز معطل رہیں گی۔         سعودی عرب […]

دہشتگردوں کا ہوٹل پر حملہ، تین دہشتگرد ہلاک

کابل (پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ہوٹل پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا ، سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشتگردوں نے کابل میں ایک ہوٹل پر حملہ کیا ، ہوٹل […]

برطانوی اخبار نے شہباز شریف کیخلاف متنازع خبر کی معافی کہاں شائع کر دی؟

لندن(آئی این پی) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف متنازع خبر کی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی،اس سے قبل اخبار کے گروپ ایسوسی ایٹیڈ پریس نے معافی آن لائن ڈیلی میل میں شائع کی تھی جبکہ اتوار 11 دسمبر […]

عالمی طاقت پریشان، ہر ہفتے فلو کے 25 ہزار مریض ہسپتالوں میں داخل ہونے کا انکشاف

لاس اینجلس(شِنہوا)امریکہ میں امراض پر کنٹرول و انسداد کے مراکز(سی ڈی سی) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 3 دسمبر کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران امریکہ میں 25 ہزار سے زائد افراد نزلہ زکام(فلو) کے باعث ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔سی ڈی […]

سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد کی ایک ساتھ عمرہ کی ادائیگی

مکہ مکرمہ(آئی این پی) سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد نے ایک ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ڈی جے خالد نے ایک جذباتی کیپشن کے ساتھ عمرے کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔گلوکار نے لکھا کہ جس […]

والدین کے ساتھ عمرہ پر جانے والے بچوں کے لیے عمر کی کم سے کم حد مقرر کر دی گئی

مکہ مکرمہ(آئی این پی)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ویزہ مدت میں توسیع کے حوالے سے اعلان کردیا۔سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ 90 دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔وزارت حج کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ […]

بیت اللہ شریف میں 100سال سے نماز ادا کرنے والے معمر ترین نمازی انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ(آئی این پی)مسجد الحرام کے معمر ترین نمازی الشیخ عواو الحربی انتقال کرگئے، وہ 100 سال سے زائد عرصے سے بیت اللہ شریف میں باقاعدگی سے نماز ادا کررہے تھے۔مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے شیخ عواد الحربی سعودی عرب کے طویل العمر شہری […]

بس، ٹرین اور سڑک پر جنسی ہراسانی قابلِ سزا جرم ہو گا

لندن (پی این آئی) برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بس، ٹرین اور سڑک پر جنسی ہراسانی قابلِ سزا جرم ہو گا، جس پر دو برس تک کی سزا دی جاسکے گی۔ اس حوالے سے برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کا کہنا ہے کہ […]

امریکہ نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں اضافے کی یقین دہانی کیوں کرا دی؟

واشنگٹن(آئی این پی ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سر زمین استعمال کر سکتے ہیں۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد منظم ہو […]

آئل کمپنی ملازمین کو لے جانے والی بس میں دھماکہ، 5 افغان شہری جاں بحق

کابل (پی این آئی) پاکستان کے مغربی ہمسائے ملک افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بس میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے بعد بلخ پولیس کے ترجمان نے […]

close