بیجنگ(پی این آئی) بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے یونیورسٹیوں کو قرنطینہ میں لے لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبہ ’’ فوجو‘‘ میں وباء پر قابو اور حفاظتی تدابیر کے دائرہ کار میں شہر کی 36 یونیورسٹیوں اور ہائی سکولوں میں […]
نئی دہلی (پی این آئی) مودی سرکار نے سرحدی علاقوں خصوصاً پاکستان کی جاسوسی کے لیے ہنگامی طور پر ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی فوجی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت کی جانب سے دفاعی […]
تہران (پی این آئی) ایران کے جنوبی شہر شیراز میں بدھ کی شام شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق بدھ کی شام شیراز میں […]
لندن(پی این آئی)سوشل میڈیا کی با اثر شخصیت اور سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا۔سوشل میڈیا پر اینڈریو ٹیٹ کی نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے ایتھلیٹ اور ایم ایم فائٹر ’ٹیم خان‘ کی جانب سے سوشل میڈیا […]
فلپائن(پی این آئی)خوفناک زلزلہ، عمارتیں بھی لرز گئیں،متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔فلپائن میں آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے سے متعدد گرجا گھروں کو نقصان پہنچا اور مختلف واقعات میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فلپائن کے جزیرے […]
نیروبی (پی این آئی)کینیا کے میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان کے نامور صحافی ارشد شریف کے قتل کے بعد حکومت پر تحقیقات کیلئے شدید دباؤ ہے۔اتوار کی رات سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ارشد […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان اگلے ماہ الجزائر میں ہونے والے عرب لیگ کے اجلاس میں نہیں جائیں گے۔رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی ولی عہد کو ڈاکٹرز نے طویل فضائی سفر نہ […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے کرناٹکا کے وزیر نے ایک خاتون کو سرعام تھپڑ جڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا سے تعلق رکھنے والے وزیر برائے انفرا اسٹرکچر اینڈ ڈویلپمنٹ وی سمنا […]
بیجنگ(پی این آئی)شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے، صدر شی جن پنگ مذید 5سال تک چین کے حکمران رہیں گے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق شی جن پنگ کو تیسری بار چین کے صدر کے طور پر منتخب کر لیا گیا، شی […]
واشنگٹن(پی این آئی)روس اور نیٹو کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی اور اسی تناظر میں امریکی فوج نے تقریبا 80 سالوں میں پہلی مرتبہ یورپ میں اپنی 101 ویں ایئر بورن ڈویژن کو تعینات کردیا۔یہ ایک لائٹ انفنٹری یونٹ ہے جسے “سکریمنگ ایگلز” کا نام دیا […]
کراچی (پی این آئی) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے دو افغان باشندوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان سے تحقیقات میں چشم کشا انکشافات حاصل کیے ہیں ۔ روزنامہ جنگ میں اسد ابن حسن کی خبر کے مطابق گرفتار ملزمان نے […]