سعودی عرب میں میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا‘ عید الفطر 2 مئی کو متوقع

ریاض (پی این آئی) سعودی ماہرِ فلکیات ڈاکٹرعبداللہ المسند نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا جبکہ عید الفطر 2 مئی 2022 کو متوقع ہے۔حساب سے اگر دیکھیں تو پاکستان میں پہلا روزہ ممکنہ طور پر […]

یوکرین میں روس کیخلاف نہیں لڑسکتے، امریکی صدر جوبائیڈن نے واضح اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں براہ راست روس کے ساتھ لڑئی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا، ہم نیٹو ممالک کی زمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے لیکن یوکرین میں روس کے خلاف […]

سبحان اللہ! ایس او پیز خاتمے کے بعد 10 لاکھ نمازیوں اور زائرین نے عمرہ ادا کیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) کورونا ایس او پیز میں نرمی کے بعد مسجدالحرام نمازیوں سے بھر نے لگی، روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی خبر کے مطابق جمعہ کے روز لاکھوں نمازیوں نے عشاء کی نماز ادا کی جن میں بڑی تعداد میں خواتین، […]

روس کو بڑی فوجی مدد مل گئی، ہزاروں رضاکار یوکرین میں لڑنے کیلئے پہنچ گئے

کیف(پی این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی رضاکار جو یوکرین میں روسی فوج کے ساتھ مل کر لڑنے کے خواہش مند ہیں انہیں اس کی اجازت دی جائے گی اور ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔روس کی […]

بھارتی آرمی کا ہیلی کاپٹر کشمیر میں گر کر تباہ، امدادی آپریشن شروع

نئی دہلی(پی این آئی )بھارتی آرمی کا ہیلی کاپٹر کشمیر میں گر کر تباہ، امدادی آپریشن شروع۔۔۔ بھارتی آرمی کا چیتا ہیلی کاپٹر گریز سیکٹر کے علاقے باروم میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی اے این آئی نے بھارتی دفاعی […]

امریکی کانگریس میں پاکستان پر پابندی لگانے کا مطالبہ، کون کونسی پابندیاں لگنے کا امکان ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی کانگریس میں پاکستان کو دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والی ریاست قرار دینے کے لیے ایک بل پیش کر دیاگیا۔یہ بل پنسلوانیا سے ری پبلکن رکن کانگریس سکاٹ پیری کی طرف سے پیش کیا گیا ہے۔ بل میں پاکستان پر […]

اب کیا ہو گا؟ جاپان نے روس کے زیر قبضہ جزیروں کی ملکیت کا دعویٰ کر دیا

ٹوکیو (پی این آئی) ایک طرف روس نے ہمسایہ ملک یوکرین سے دو علاقوں کی آزادی کے لیے کئی روز سے باقاعدہ جنگ شروع کر رکھی ہے جس نے عالمی جنگ کا خطرہ پیدا کر دیا ہے تو دوسری جانب جاپان نے متنازع کریل جزائر […]

یوکرینی صدر نے روس کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، اپنے دو علاقے چھوڑنے کا فیصلہ

کیف (پی این آئی) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے روسی صدر سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق امریکی ٹی وی کو دیے گئے […]

بھارتی فوجی کی فائرنگ، سرکاری بندوق سے اپنے چار ساتھی مار دیئے، خود بھی مارا گیا، وجہ کیا بنی؟

امرتسر (پی این آئی) بھارتی فوجی نے اپنے ہی چار ساتھیوں کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی چار ساتھیوں کو قتل کر دیا ہے۔ میڈیا […]

روسی افواج طوفان کی طرح یوکرینی دارالحکومت کیف پہنچنے لگیں، یوکرین ہتھیار ڈالنےجا رہا ہے؟ امریکا نے بڑا دعویٰ کر دیا

کیف /واشنگٹن (پی این آئی) یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے جاری رہنے کی روشنی میں روسی افواج کیف طوفان کی طرح کیف کی طرف بڑھتے ہوئے اس کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ دوسری طرف ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ اگر یوکرینی دارالحکومت میں […]

یوکرینی دارالحکومت کے قریب روسی فضائیہ کی شدید بمباری، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات

کیف(پی این آئی)یوکرینی دارالحکومت کیف کے قریبی قصبے پر روسی فوج کی بمباری سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کا محاصرہ کر رکھا ہے جبکہ روس نے یوکرین کے شہر ماریو پول پر […]

close