امریکی وزارتِ خارجہ نے عندیہ دیا ہے کہ نیویارک میں اقوامِ متحدہ ہیڈ کوارٹرز کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرے میں شرکت کرنے پر کولمبین صدر گسٹاو پیٹرو کا ویزا منسوخ کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے […]
واشنگٹن: ہیلی کاپٹر میں تلخ کلامی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انگلی سے اشارے پر میلانیا ٹرمپ کا انکار بھرا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ وائٹ ہاؤس کے ساوتھ لان پر ہیلی کاپٹر سے اترتے وقت کیمرے نے اس لمحے کو […]
آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی سے آکلینڈ آنے والی ایک پرواز میں کارگو ہولڈ میں ممکنہ آگ کی اطلاع پر پائلٹ نے مے ڈے کال دی اور ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی۔ ایئر لائن حکام کے مطابق طیارے میں 156 مسافر سوار تھے، تاہم خوش قسمتی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فارماسیو ٹیکل پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے اعلان سے بھارت کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس کے علاوہ ٹرمپ نے دواسازی کی مصنوعات، بھاری ٹرک، گھریلو مرمت کے سازو سامان اور فرنیچر پر بھاری محصولات عائد […]
فرانس نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ جوہری معاہدے تک پہنچنے اور پابندیوں سے بچنے کا موقع اب بھی موجود ہے، لیکن اس کے لیے صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق، صدر ایمانوئل میکرون نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل […]
نیویارک میں منعقدہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے غیر رسمی ملاقات ہوئی، جو خوشگوار ماحول میں انجام پائی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی، […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اپنی حکومت کو ملک کی معیشت، سرحدی تحفظ اور عالمی امن میں کامیاب قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اقتدار سنبھالنے کے بعد سترہ کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی، مہنگائی […]
سعودی عرب کے مفتی اعظم، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ، منگل کی صبح انتقال کر گئے۔ یہ اعلان سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی جانب سے رائل کورٹ کے حوالے سے کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق، مرحوم کی نمازِ جنازہ منگل کے […]
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ آج ریاض کی امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔ سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز […]
چین نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ نوجوان ماہرین کے لیے نئے ‘K’ ویزا کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ نیا ویزا یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا، جس کے تحت اہل امیدواروں کو چین […]
بیجنگ: چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین غزہ میں فوری جنگ بندی اور تنازع کے مستقل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔ وانگ یی کا کہنا تھا کہ دو برسوں سے جاری غزہ جنگ نے سنگین انسانی بحران کو جنم دیا ہے، […]