امریکا میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ اعلان ہوگیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے باعث کل جمعہ کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ عید کے چاند کا اعلان شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے کیا ہے۔ کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نیا چاند جمعرات […]

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق ریاست میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے لہٰذا سعودی عرب میں عیدالفطر کل بروز جمعہ منائی جائے گی۔ […]

کل کن کن ممالک میں عید الفطر منائی جائیگی؟ اعلان ہوگیا

کوالالمپور ( پی این آئی) 3 اسلامی ممالک سمیت 7 ممالک نے عید الفطر کی حتمی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا، برونائی دارالاسلام، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریلیا، سنگاپور، جاپان اور تھائی لینڈ میں بسنے والے مسلمان 22 اپریل بروز ہفتہ کو عید منائیں گے۔ جبکہ […]

پاکستانی سفارتخانہ گولیوں کی زد میں آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)سوڈان میں فوج اور ریپڈ فورسز کے درمیان جھڑپ کے دوران گولیاں پاکستانی سفارتخانے کو لگ گئیں۔سوڈان میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کر دیا، جھڑپ کے دوران ہونے والی فائرنگ سے تین گولیاں […]

سعودی عرب ماہر فلکیات کی عید الفطر کے چاند سے متعلق نئی پیش گوئی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے سربراہ فلکیاتی مرکز نے کہاہے کہ سعودی عرب میں عید ہفتہ 22اپریل کو ہوگی۔سربراہ فلکیاتی مرکز کے مطابق سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں۔ سربراہ فلکیاتی مرکز نے کہاکہ فلکی حساب سے عید ہفتہ […]

وہ ملک جو آبادی کے لحاظ سے چین کو پیچھے چھوڑ کر سب سے بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کی جانب سے جاری نئے ڈیٹا میں سامنے آئی۔اقوام متحدہ کے ورلڈ پاپولیشن فنڈ […]

امریکی سفارتی عملہ فائرنگ کی زد میں آ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) براعظم افریقہ کے مسلم ملک سوڈان میں امریکی سفارتی عملے کا قافلہ فائرنگ کی زد میں آ گیا ہے۔۔۔۔ امریکہ وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ سوڈان میں امریکی سفارتی عملے کا قافلہ فائرنگ کی زد میں آ […]

سعودی عرب میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ فلکیاتی ماہرین کی پیشنگوئی

ریاض ( پی این آئی ) سعودی عرب سمیت مختلف اسلامی ممالک میں عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان ہے،جمعرات کو شوال کا چاند نظر کا کوئی امکان نہیں۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ میں بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے […]

امریکی صدر جوبائیڈن دوسری مرتبہ صدارت کیلئے انتخابات میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ فیصلہ کرلیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے دوسری مرتبہ پھر صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ جلد اپنی باضابطہ […]

امام مہدی کے ظہور کا اعلان کرنیوالے گروپ کے 65 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

بغداد(پی این آئی)عراق میں شیعوں کے بارھویں امام کے طور پر امام مہدی کے ظہور کااعلان کرنے والے 65 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ افراد اصحاب قضیہ کے نام سے معروف گروپ سے وابستہ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرخ کی تفتیشی عدالت […]

close