سری لنکا کے صدر نے استعفیٰ دے دیا

کولمبو(پی این آئی)سری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے نے ملک سے فرار ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو کر مالدیپ اور پھر سنگاپور پہنچے۔نجی ٹی […]

پاکستانیوں کے لیے ایک اور بری خبر، بھارتی نژاد رشی سونک برطانیہ کے وزیر اعظم بننے کو تیار

لندن (پی این آئی) بورس جانسن کے استعفیے کے بعد نئے برطانوی وزیر اعظم کے انتخاب کی دوڑ جاری تھی اور برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، برٹش انڈین رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی […]

امریکا کا خوفناک ڈرون حملہ، کون مارا گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ داعش شام کا سربراہ منگل کے روز کیے جانے والے ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا۔ پینٹاگون سنٹرنل کمانڈ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ڈیو ایسٹ برن نے خبر ایجنسی اے ایف پی کو […]

سری لنکا کے صدر ملک سے فرار، ملک میں ایمرجنسی نافذ

کولمبو(پی این آئی)سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے جس کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔سری لنکا کے وزیراعظم ہاؤس نے صدر کے ملک سے فرار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں […]

روس کے صدر پیوٹن نے 19 جولائی سے کس اسلامی ملک کا دورہ کرنے کا اعلان کر دیا؟

روس(پی این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے۔روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن ایران میں سہ فریقی شام امن مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ایران میں ہونے والے امن مذاکرات میں ایران، ترکی اور روس کے صدورشریک […]

خاتون اول پر تنقید کرنے والے سابق جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

امریکہ (پی این آئی ) امریکی خاتون اول جل بائیڈن کے خلاف مبینہ تنقیدی ٹوئٹ پر ریٹائرڈ امریکی جنرل کو مشیر کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ریٹائرڈ تھری اسٹار امریکی جنرل گیری ولیسکی فعال ڈیوٹی افسران کے مشیر کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔اطلاعات کے […]

مسافر کشتی اُلٹ گئی، حادثے میں 2 افراد ہلاک، 16 لاپتہ

نائیجیریا (پی این آئی ) نائیجیریا کے شہر لاگوس کے قریب مسافر کشتی اُلٹ گئی، حادثے میں 2 افراد ہلاک، 16 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ایمرجنسی حکام کے مطابق ڈوبنے والی کشتی پر موجود دیگر 16 افراد کی تلاش جاری ہے، ممکنہ طور پر اونچی لہر کشتی […]

یوکرین کے صدر نے بھارت سمیت چار بڑے ملکوں میں اپنے سفیر برطرف کر دیئے

کیو (پی این آئی) یوکرین کے دارالحکومت کیو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صدر ولودومیر زیلینسکی نے بھارت سمیت دیگر چار اہم اور بڑے ملکوں میں موجود اپنے سفیروں کو برطرف کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے علاوہ جن ممالک کے سفیروں […]

سوشل میڈیا صارفین کے لیے اہم خبر ، توہین آمیز پوسٹس کرنے پر ایک سال تک قید ،خبر دار کر دیا گیا

جاپان (پی این آئی) جاپان میں انٹرنیٹ پر توہین آمیز پوسٹس کرنے پر ایک سال تک قید ہوگی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں جمعرات سے ایک قانون نافذ ہونے جا رہا ہے جس کے بعد انٹرنیٹ پر توہین آمیز پوسٹس کرنے والے شہریوں […]

سری لنکا، بدترین سیاسی و معاشی بحران، شہریوں کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر فرار

کولمبو (پی این آئی) سیاسی و معاشی بحران کے باعث دیوالیہ ہونے والے سری لنکا میں ہزاروں مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر صدارتی محل میں داخل ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سمیت مختلف شہروں میں بڑی تعداد […]

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

کولمبو (پی این آئی) خوراک، ادویات، پٹرولیم مصنوعات کی کمی کی وجہ سے سری لنکا میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، بپھرے عوام نے مطالبہ کیا کہ یا ایندھن فراہم کیا جائے یا پھر عہدہ چھوڑ دیا […]

close