سعودی انسداد منشیات فورس کی جدہ میں کارروائی، 6 پاکستانی گرفتار

جدہ (آئی این پی ) سعودی عرب کی انسدادمنشیات فورس نے جدہ میں کارروائی کرکے 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق گرفتار پاکستانی آئس نشے کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرفتارافراد سے منشیات اور نقدی برآمد […]

پاک چین وزرائے خارجہ ملاقات۔ اہم فیصلوں پر مشتمل مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی )پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے چوتھا دور کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، پاکستان اور چین نے باہمی مفادات کی مستقل حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی دعوت […]

6.5 شدت کےزلزلے کے بعد خوفناک آفٹر شاکس، عمارتیں لرز اٹھیں

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان میں شدید زلزلے کے بعد آفٹر شاکس نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا ،ایک شخص ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو جاپان میں 6.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ […]

لڑکی کی خاطر بھارتی ایٹمی سائنسدان نے اپنے ملک کی سیکیورٹی دائو پر لگا دی، بھارت نے پاکستانی کیلئےجاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت کے ایک نامور ایٹمی سائنسدان کو مبینہ طور پر پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 60سالہ پردیپ کورلکر نامی یہ سائنسدان بھارت کے دفاعی ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن(ڈی […]

سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی عازمین کیلئے سخت وارننگ جاری

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے اپنے پاس نسوار رکھنے والے پاکستانی عازمین کو سخت وارننگ دیدی۔اطلاعات کے مطابق سعودی حکام نے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ نسوار اپنے پاس رکھ کر سفر کررہے ہیں، پکڑے جانے پر ان کے لیے سخت […]

پاکستانیوں کیلئے ویزا درخواستوں سے متعلق کینیڈا کا بڑا اعلان

اوٹاوا(پی این آئی)کینیڈا کی وزارت برائے امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی ویزے کیلئے درخواستوں کا عمل 60 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ایک ٹوئٹ میں کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزر نے پاکستانیوں […]

نادر موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں ، سعودی عرب، دبئی میں نوکریوں کی بھرمار

ریاض(پی این آئی)مشرق وسطی میں ملازمتوں کی منڈیوں خاص طور پر سعودی عرب اور دبئی میں2023کی پہلی سہ ماہی میں مثبت نمو دیکھی گئی ہے،جس سے ہیڈ آفسز میں دستیاب عہدوں میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے جو عالمی سطح پر سکڑتی ہوئی ملازمتوں کے […]

uae

اسرائیل سے براہ راست جدہ تک حج پروازیں شروع کرنے کا امکان

جدہ (پی این آئی) اسرائیل کی حدود میں مقیم مسلم آبادی کو حج پر پہنچانے کے لیے اسرائیل سے براہِ راست جدہ حج فلائٹس کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام نے سعودی عرب کے حکام سے باضابطہ […]

سعودی عرب نے 7 ملکوں کے لیے ڈیجیٹل ویزے کا اجراء شروع کر دیا، پاکستان شامل ہے کہ نہیں؟

ریاض (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے 7 ممالک کے لیے ڈیجیٹل ویزے کا اجرا شروع کر دیا ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس نے 7 ممالک کے لیے تجرباتی طور پر ڈیجیٹل ویزے […]

صورتحال کشیدہ ہوگئی، بھارت کو ایک اور ریاست میں کرفیو لگاناپڑ گیا، کنٹرول فوج نے سنبھال لیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی ریاست منی پور میں قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہونے کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جب کہ فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے دستوں نے کشیدہ […]

close