مشرقی افریقہ کے ملک مڈغاسکر میں جنریشن زی (نوجوانوں کی نسل)کی بغاوت کے نتیجے میں حکومت کا خاتمہ ہوگیا اور صدر مملکت ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ مڈغاسکر کی حزبِ اختلاف کے رہنما اور دیگر عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر اینڈری راجویلینا ملک […]
مصر کے سیاحتی شہر شرم الشیخ میں غزہ امن سربراہی کانفرنس کا تاریخی انعقاد ہوا، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، مصری صدر عبدالفتاح السیسی، ترک صدر رجب طیب اردوان اور امیرِ قطر نے مشترکہ طور پر غزہ امن معاہدے پر دستخط کیے۔ کانفرنس میں 28 […]
چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں اور کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا […]
کیلیفورنیا کے شہر ہنٹنگٹن بیچ کے قریب دوپہر کے وقت ایک ہیلی کاپٹر درختوں سے ٹکرا کر گر گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ہیلی کاپٹر کچھ دیر درختوں کے قریب منڈلاتا رہا اور پھر اچانک بے […]
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس نے نیا تنازع کھڑا کر دیا — وجہ یہ کہ کسی بھی خاتون صحافی کو شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔ اس فیصلے پر اپوزیشن نے مودی حکومت کو سخت تنقید […]
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں شیل ہاربر ایئرپورٹ پر ایک پرائیویٹ لائٹ طیارہ اڑان بھرتے ہی زمین سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق حادثہ صبح تقریباً 10 بجے پیش آیا جب طیارہ […]
سوڈان کے مغربی علاقے الفشر میں نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے حملے میں کم از کم 13 شہری جاں بحق اور 21 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق ابو شوق کیمپ ایمرجنسی روم نامی ایک رضاکار گروپ کا […]
فلپائن کے جنوبی علاقے میں آج ایک ہی دن میں دو شدید زلزلوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جن میں دوسرا زلزلہ ریختر سکیل پر چھ اعشاریہ نو شدت کا تھا، جو ساحل سے دور سمندر میں محسوس کیا گیا۔ اس سے چند گھنٹے […]
منیلا میں خوف و ہراس کی فضا اُس وقت قائم ہوئی جب فلپائن کے جنوبی جزیرے مینڈاناؤ کے ساحل کے قریب 7.4 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے فوراً بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے ساحلی رہائشیوں کو محفوظ […]
سعودی عرب نے عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے پالیسی میں نرمی کرتے ہوئے سہولتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ اب سعودی عرب آنے والے افراد کسی بھی ویزے پر […]
پیرس: فرانسیسی وزیراعظم سیبسٹین لیکورنو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ فرانسیسی صدارتی محل کے مطابق صدر ایمانوئل میکرون نے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ لیکورنو کو حال ہی میں کابینہ میں محدود تبدیلیوں کے فیصلے پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔ […]